اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کر کہو😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے؟؟ 😄😁😁
تو میرے یار میرے غم کا مداوا کر دے
تیرا غم ہے تیرے کہنے سے چلا جائے گا
تیر آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن
یہ ضروری تو نہیں..............چاند اتارا جاٸے
مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر کس کے ہو؟
آجکل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو؟
تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے
اب اگر اشک بہاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟
اور اگلے روز نیا دوست چُن لیا اس نے
وہ ایک دن بھی نہیں رہ سکا ہمارے بغیر
صاف کہہ دے اگر گلہ ہے کوئ
فیصلہ فاصلے سے بہتر ہے
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں
درد میٹھا ہو تو رک رک کے کسک اٹھتی ہے،،،
یاد گہری ہو تو تھم تھم کے قرار آتا ہے !!!
میں نے تب تب تمھارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی...!
میں نے تب تب تمھارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی...!
آپ کے سر کی قسم داغ کو پرواہ بھی نہیں
آپ کے ملنــــے کا ہو گا جســــــے ارماں ہوگا.
میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح ۔۔۔💔
بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا ؟
جس سے مل کر مجھے ھر شخص برا لگتا تھا۔۔۔۔۔💕
نہیں ہے رابطہ پھر بھی وہ صدقہ دیتی ہے
اسے پتہ ہے میں اکثر __ سفر میں رہتا ہوں-
❤❤
دلاسہ دیتے ھوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ھم ایک شخص نہیں، کائنات ھارے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain