Damadam.pk
UDAS_PARINDA11's posts | Damadam

UDAS_PARINDA11's posts:

UDAS_PARINDA11
 

انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں

UDAS_PARINDA11
 

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل
ہم اپنی اپنی راہ چل دیے مگر
عجیب ہے وہیں رکا ہوا ہے دل
فریحہ نقوی

UDAS_PARINDA11
 

جانے کیوں چاند ٹھہر جاتا ہے چلتے چلتے
اور اس گھر پہ جو ایک عمر سے آباد نہیں

UDAS_PARINDA11
 

تُم اگر ہم سے بِچھڑنے میں نہ عُجلت کرتے
ہم عبادت کی طرح تُم سے مُحبّت کرتے
فیصلہ اُس نے کیا ترکِ مراسم کا مگر
زندگی بِیت گئی میری وضاحت کرتے۔

UDAS_PARINDA11
 

وہ شخص تو نے جسے چهوڑنے میں جلدی کی
ترے مزاج کے سانچے میں ڈهل بهی سکتا تها

UDAS_PARINDA11
 

سب سمجھتے ہیں میں تمہارا ہوں
تم بھی رہتے ہو اس گمان میں کیا۔۔۔؟
جون ایلیا💔

UDAS_PARINDA11
 

حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے

UDAS_PARINDA11
 

نہیں ہوتے___ مگر ہوتے ہیں
کچھ تعلق عجیب ہوتے ہیں ...!!!

UDAS_PARINDA11
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے...؟
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی

UDAS_PARINDA11
 

یونہی نھیں ہوتی بھیڑ جنازوں پر
صاحب
ہر کوی اچھا لگتا ہے کسی کے جانے کے بعد

UDAS_PARINDA11
 

سنو شہزادیوں🙈
لوڈ خود کرواتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو😝
Tello???😂

UDAS_PARINDA11
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں

UDAS_PARINDA11
 

ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻓﻮﻥ۔۔
!!!ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔۔

UDAS_PARINDA11
 

اس کا ملنا محال ہے، پھر بھی،
اس طرف سے گزر چلوں، شاید !

UDAS_PARINDA11
 

قربت بهی نہیں دل سے اتر بهی نہیں جاتا
وہ شخص کوئ فیصلہ کر بهی نہیں جاتا

UDAS_PARINDA11
 

ایک صورت کو بھول جاؤں میں،،،،،
کوئی صورت مجھے بتا سائیں ،،،،،،،،

UDAS_PARINDA11
 

دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجئیے
سنئیے قسم سے، آپ تو ایسا نہ کیجئیے

U  : ہم تمہارے بغیر جینے کی ۔۔۔۔ پہلی کوشش میں مارے جائیں گے 'GhaYal' - 
UDAS_PARINDA11
 

Married ho?
Engaged ho?
Single ho?
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جاۓ..😂😂😍😉😉😉😉

UDAS_PARINDA11
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree?