پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😘
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی 💏😍
قسم سے کوئی شوق نہیں تھا ______محبت کرنے کا...💕..
وہ تو دیکھا تجھے........... دل بغاوت کر بیٹھا..💕💕💖
تو میرے دل پہ ___________ہاتھ تو رکھ💖
میں تیرے ہاتھ میں دل نہ دے دوں تو کہنا💖
ہر شام یہ کہتے ہو کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے
اچھا نہیں لگتا مجھے شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے
آتی ھے جو ملنے کی گھڑی کرتے ہو بہانے
ڈرتے ہو ڈراتے ہو کہ الزام ملیں گے
یہ راہِ محبت ھے یہاں چلنا نہیں آساں
اس راہ میں تم جس سے ملو بدنام ملیں گے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
وفا، اخلاص، قربانی،مرو ّت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
تُمہارا ساتھ تھا ایسا کہ جاں مہکتی تھی..
تُمہارے بعد جو گزُری ہے ، وہ جان پہ گزُری
fb kn kn use krta ha?
🌼💜"تقـــدیــر"💜🌼
لکھنــے والــے نــے
"دو" نــام لکھــے
ســـاتــھ لکھــا
🌼💜"غضبــــ محبتـــ"💜🌼
اور پھـــر اس کـــے بـرابـــر مـیں لکھـا
🌼💜"لاحــاصـــل"💜
تیـرے آنے سے__کچھ ذرا پہلـے..
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
جون ایلیاء
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ھمیں تو وہ بھی چھوڑ گۓ جو ھمیں جان سے بھی پیارے تھے
تجھ سے تعلقات بڑھانے کی چاہ میں
جاناں! میں اپنے آپ سے کٹتا چلا گیا
آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے
سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں...
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہو
جھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو🤭🤣
اس لیئے سادھ لی تھی _____ چپ میں نے !!
اس سے بہتر کلام __________تھا ہی نہیں !!
دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو
لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
وفائیں سیکھ لو ھم سے
کہیں کرنی نہ پڑ جائیں
انسان کو خیالات کا بلند ہونا چاہیے باتوں کا نہیں🤫
چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا💯
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے !
احمد_فراز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain