تمہارا ذکر ہوا اور بے تحاشا ہوا
اس ایک بات پہ گھر میں بہت تماشا ہوا۔
رنگ چہرے کے سبھی بول اُٹھے گے
اُن سے بس میری بات چھیڑنا
اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے
*بڑی سادگی سے, ہو رہے ہیں گُم,*
*تیرے راستے, تیرے رابطے, اور تُم
*بڑی سادگی سے, ہو رہے ہیں گُم,*
*تیرے راستے, تیرے رابطے, اور تُم
وہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا؟؟
جن کی زندگی هی __جہنم ہو۔۔۔۔????
*مدحوش مت کرو... مجھے اپنا حُسن دیکھا کر....
*محبت اگر........ چہرے سے ہوتی تو خدا..دل نہ بناتا........
خُود بخود چھوڑ گئے چلو اچھا ہوا،
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے،
ہم بھی غالب کی طرح کوچہء جاناں سے محسٓن
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے__
اب تو چومو گے ہاتھ میرے ___
اب تم دنیا جو دیکھ آۓ ہو __!!
نہ تھیں اور کوئی بھی رنجشیں
صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں
مجھے سادگی میں کمال تھا
مل جائے گا ہم کو بھی کوئی ٹوٹ کے چاہنے والا
اب شہر کا شہرتو بے وفا نہیں ہوتا👉
ہاے وہ آخری سفید لباس
چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ
اب کہاں جاؤں ؟ کہاں چکر لگاؤں؟ کیا کروں؟
میری وحشت کے مطابق__ کوئی ویرانہ نہیں
کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں،
کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں..
صرف ایک ہی تمنا رکھتے ہیں ہم اپنے دل میں
بس محبت سے یاد کرو. چاہے مدتوں بعد کرو 👉
مُجھے یقین ھے آرائش جمال کے بعد
تُمھارے ہاتھ سے آئینہ گر گیا ھو گا.
آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😜😜😜
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..
ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ... ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain