*پھر یوں ہوا کہ تم ---ایسے الفاظ کہہ گئے*
*مجھ بولتے ہوئے کو اک چپ سی لگ گئی*
بھلا سکتا نہیں تیری حیا کے وہ حسیں منظر،،
وہ مجھ کـو دیکھنا پھر خود پسِ دیوار ہو جـانا_
نفرتوں کی دنیا میں پیار نہ کر ساغر
روح فنا ہو جاتی ہے لیکن وفا نہیں ملتی😍😍😀😄
#دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
#ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر
خوشی خوشی سے بظاھر جدا ہوئے دونوں
مگر شدید تھے دونوں اداس اندر سے
اپنی بے قدری کی حد کی تھی..��
ہم میسر ایسے ویسوں کو. . .
ہجر لازم ہے تو پِھر وصل کا وعدہ کیسا
یوں خزاں رُت میں بہاروں کا لبادہ کیسا
زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو
درد تو درد ہے ، کم کیسا زیادہ کیسا !
انتظار یار بھی لطف کمال ھے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر
جو میرے درد کو سمجھتا تھا۔۔۔۔۔۔۔!
مجھ کو سمجھا کے چل دیا وہ بھی
حالات کی ایک ضرب نے صورت ہی بدل دی 💯
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی🔥
شہر میں شور۔۔ گھر میں تنہائی
دل کی باتیں کہاں کرے کوئی؟
خوشی خوشی سے بظاھر جدا ہوئے دونوں
مگر شدید تھے دونوں اداس اندر سے
کہیں کسی روز یوں بھی ہوتا، ہماری حالت تمہاری ہوتی...
جو رات ہم نے گزاری مر کے، وہ رات تم نے گزاری ہوتی..
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا ،
ایک وفا کی کمی تھی ساقی، باقی یار تو کمال تھا ۔
وہ آئیں گے ہمیں جس روز ملنے..
یقینا فروری کی تاریخ ہو گی....
پوچھو نہ کچھ سبب مرے حال تباہ کا
الفت کا یہ ثمر ہے نتیجہ ہے چاہ کا
پوچھو نہ کچھ سبب مرے حال تباہ کا
الفت کا یہ ثمر ہے نتیجہ ہے چاہ کا
مل گیا ہے تو اب سنبھال کے رکھو🕊
ورنہ محبوب درختوں پر نہیں لگتے !! 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain