دونوں خودار تھے اتنے کہ بچھڑنے کا سبب
اس نے پوچھا بھی نہیں ھم نے بتایا بھی نہیں
کٹی پھر عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر
نہ اُس نے رابطہ چاہا نہ ہم نے رابطہ رکھا...💛
اُس خوابِ تمنا کی ، تعبیر نہ تھی کوئی
بس خوابِ تمنا تھا ، سو میں نے نہیں دیکھا.
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے۔
جس سے ملیئے اسے خفا کیجیئے۔
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی۔
آپ مجھ کو منا لیا کیجیئے۔
جون
مجھے جو شخص قلندر دکھائی دیتا ہے
وہ میرے خواب کے اندر دکھائی دیتا ہے
یہ لگ رہا ہے مرا شہر چھوڑ جائے گا
وہ آجکل مجھے اکثر دکھائی دیتا ہے
تو کیا یہ مان لوں میں آسماں سے اوپر ہوں
ہر اک ستارہ زمیں پر دکھائی دیتا ہے
جو سامنے ہے صریحاً نظر کا ہے دھوکہ
وہ ہے نہیں جو بظاہر دکھائی دیتا ہے
تمہاری آنکھ میں دیکھا ہے سب نے دشت مگر
مجھے تو ان میں سمندر دکھائی دیتا ہے💖💙💚
میرے بعد جو ایسا کسی کو پاؤ، تو ۔۔۔
میرے بعد ایسا کسی سے مت کرنا ۔۔۔!
تم ہی دیکھو نا اپنے پہلو میں
میرے سینے میں دل نہیں میرا،،
ہے کوئی آئینہ ایسا ؟ جس میں
دیکھوں خود کو تو نظر " تو" آئے
کب تک ہنسے گی تُجھ پہ یہ محرومیوں کی شام
وہ شخص بے وفا تھا، اُسے اب بھلا بھی دے
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
یا اللہ مجھے بھی ایک ایسا بیٹا دینا...
جو اپنی ٹیچر سے کہے میرے پاپا سے شادی کرلو..😊😂😛😜😂
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
کہ اُٹھتی انگلیوں نے مجھے اور ہی مشہور کر دیا۔۔
پھر اس کــــــے بعد یہ بازارِ دل نہــــــــیں لگنا۔۔۔
خرید لیجیـــــــــے صاحب غلام آخـــــــری ہے۔۔۔
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ....
ﺟﻮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﻮ ❤.
❤ملاقاتیں مسلسل ہوں تو دلچسپی نہیں رہتی
بے ترتیب یارانے بڑے دلچسپ ہوا کرتے ہیں۔.🌚
کیسا عجیب روگ مرے جی کو لگ گیا
ہر وقت ہے کسی سے ملاقات کی طلب🔥
اے نیاز اپنی بربادیوں کآ کر نہ شکوہ شکایت کسی سے
ہم تو پہلے ہی سمجھا رہے تھے دیکھ ظالم ہیں یہ حسن والے
گل ہو،مہتاب ہو، آئینہ ہو، خورشید ہو میر
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو
میر تقی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain