قدموں نے ہی چھوڑ دیا ساتھ ورنہ
دل میں تھی منزل کی جستجو بہت۔۔
پھولوں سے اگر بہار نے بھر بھی دیا تو کیا۔۔۔
دامن میرا اداس رہا خار کے بغیر۔۔۔۔
منزل ملے گی بھٹک کر ہی سہی ،،،!!!
گمراہ تو وہ ہیں جوگھرسے نکلےہی نہیں،،،!!!
چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں، آہــوں کا شکریہ
سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شکریہ🙏 🙏
رائیگاں ہوتے ہوئے لوگوں میں بھی بیٹھو کبھی
فائدے نہ مل سکے تو تجربے مل جائیں گے
🔥
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
اُس کو لفظوں کا ہُنر آتا ہے، وہ نوحہ خواں
پھر تراشے گا کِسی بُت میں اَدا میرے بعد🍂
عشق بیٹھا تالیاں بجائے گا
جب لاش پنکھے سے لٹکی ھو گئ
بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
چاہنے والے یہاں بہت ہیں____مگر💖
تمناء دل ہے مہجھے بس اک تم چاہو__💞💞
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
میں تو اکثر اُداس رہتا ہوں..
آج میرے لفظوں کی طبعیت ٹھیک نہیں
آج آپ اپنی پسند کا شعر سناؤ..
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو •"
دھوکہ ہے اِک فریب ہے منزل کا ہر خیال
سچ پوچھیۓ تو سارا سفر واپسی کا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain