شادیوں پر خواتین ایک دوسرے کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں اور مرد حضرات ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر. 😆😋😋😋
If he is unfaithful then what
Don't say it unfaithful
ایسے اداسیاں تو ختم نہ ہوں گی.......
بس اب جان نکلے تو جان چھوٹے......
تمہارے بعد جسے چاہا اسے دھوکہ دیا
تمہارے بعد محبت کبھی نہ کی ہم نے
انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے
__________مگر___________
انسانیت کہیں کہیں پیدا ہوتی ہے
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا___ گۂے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے
میں بہت پیار کرنے والا ہوں
تم پرندوں سے پوچھ سکتے ہو
جو میرے درد کو سمجھتا تھا۔۔۔۔۔۔۔!
مجھ کو سمجھا کے چل دیا وہ بھی
جانے کب دل میں کوۂی جھاکنے والا آ جاۂے
اس لیے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے۔
The Feet left me otherwise
There was a lot of quest for destination in my heart.
It was only to be meeting that the eyes will open
Even in dreams they got us incomplete
وصل ھونے کو ہی تھا کہ آنکھ کھل گی
خواب میں بھی وہ ہم کو ادھورے ہی ملے
''عابد عکس''