جتنی مجھے چھینکیں اور ہچکیاں آتی ہیں۔۔۔😏
ایسا لگتا ہے جیسے خوبصورت لڑکیوں کا ٹولا باجماعت مجھے یاد کرتا ہے😂😂😂
کجھ تے رحم کرو وقفہ پاؤ تھوڑا تھوڑا😎😃
کیا ایک لڑکی ایک آوارہ لڑکے کو
سودھار سکتی ہے. 🤔🤔
🤪🙈😂
یوں تو انمول ہیں کئی پتھر 🍁
لیکن تیرے دل کا بھی کوئی جواب نہیں
ہم ہیں "آفتاب" کو ذروں میں سمونے والے
صدیوں بیٹھ کے روئینگے ہمیں کھونے والے
کچھ دیکھ رہے ہیں دلِ بسمل کا تڑپنا
کچھ غور سے قاتل کا ہنر دیکھ رہے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain