Damadam.pk
UDAS_PARINDA11's posts | Damadam

UDAS_PARINDA11's posts:

UDAS_PARINDA11
 

لڑکیاں بہت. کہتی ہیں نہ،🤔
کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں،😠
آج #نکاح__نامہ ساتھ لایا ہوں،😍😍😍
سب سے پہلے پوسٹ پر آنے والی سے ہی #بسم اللّٰه،😊

UDAS_PARINDA11
 

ملک بھر میں طلبہ ایسے پاس ہوئے جس طرح 2018 کے الیکشن میں PTI 😁😂

UDAS_PARINDA11
 

جنگ سر پر ہے👉
اور میں نے ابھی تک نئے کپڑے بھی نہیں سلوائے 😒
کترینہ دیکھے گی تو کیا سوچے گی😂😄😂😆

UDAS_PARINDA11
 

کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر یہ بولتی ہیں 😋😋
بچہ چیک کر بچہ🤔😁😂😂

UDAS_PARINDA11
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

UDAS_PARINDA11
 

ہم نے تو راتیں جاگ کر امتحانات پاس کیے اور یہ بچے لوڈو کھیل کر پاس ہوگئے 😂

UDAS_PARINDA11
 

بےعزتی سب بہن بھائیوں
کی اکٹھے ہو تو کم محسوس ہوتی
😂😁😋😝

UDAS_PARINDA11
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂

UDAS_PARINDA11
 

کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن
😂😁😄😅😄😍

UDAS_PARINDA11
 

مسکراہٹ دیکھ کر ان کی، ہم ہوش گنواہ بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے __❤️🔥

UDAS_PARINDA11
 

Ek personal question..
کھبی کسی کزن پر لائن ماری هے!! ؟..😁😁🤣
بوائز اینڈ گرلز😶🤣😜😛

UDAS_PARINDA11
 

میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷

UDAS_PARINDA11
 

محبت اور وہ بھی تم سے😏
.
.
.
😏چل
'
'
'
'.
.
.
.
ٹھیک ہے آجا✨😁😂🤗

UDAS_PARINDA11
 

نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟ مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو” دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔ اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔ مولوی صاحب مسکرا کر بولے “یہ لو بقایا 80 روپے”۔🙏😜
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

UDAS_PARINDA11
 

پنجھاں دے امرود🍐
پنجھاں دے شھتوت🍇
جیڑا کمنٹ نہ کرے اودی مر جاے #معشوق 👰😂😂😂
اینج تے فیر اینج سہی

UDAS_PARINDA11
 

🎤No jhoot
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا ؟
بتاؤ بتاؤ 😜مت شرماؤ😆

UDAS_PARINDA11
 

حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی .c1🤔

UDAS_PARINDA11
 

آپکو کوئی اچانک
i love u
بولے تو آپ کیا جواب دو گے؟😂😂

UDAS_PARINDA11
 

آپنے اپنے whatsapp کے About میں کیا لکھا ہوا ہیں دیکھتے ہے کس کا زیادہ اچھا ہیں
بس میرا مت پوچھنا 😂😂😂

UDAS_PARINDA11
 

شادی تو میں ایسی لڑکی سے کرونگا🙈 🙈😜😜
جو اپنا سر گنجا کرواکے اوپر میرا نام لکھوائے 😁🙈😂😛