Damadam.pk
USWA_DOLL-11's posts | Damadam

USWA_DOLL-11's posts:

No caption.
U  : No caption. - 
Am just afraid!
U  : Am just afraid! - 
USWA_DOLL-11
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ ہماا وزیراعظم وہ 🔨🔧الیکٹریشن ہے
جو 0 کا بلب ٹھیک کرنے آیا تھا 💡
اور
پورے گھر گی وائرنگ جلا دی💥
😁😂😂😂😅😅

USWA_DOLL-11
 

خدا نے تجھے بھیجا تو بھیجا
لیکن تیرے بھیجے میں بھیجا نہیں بھیجا
😕😁😂👌
ارے تجھے کہ رہی ہوں
۔
۔
۔
۔
۔
ہاں تجھے ہی
😁😀😂

USWA_DOLL-11
 

Sunn! Me na aramm kr kr k thak gai hu..😔
Soch rhi hu k thora aram krlu..😞
Phir aram se aram kru gi...hannn😆😎
😛😂😁😛

USWA_DOLL-11
 

حسن والوں نے جس کو بھی دل دے دیا❤
اسکو دیوانہ مجنو پکارا گی
مست نظروں سے جسکا پڑا واسطہ 👀
وہ حسینوں کے جلووں پہ مارا گیا
🔥
🔥
🔥

Funny joke
U  : That's a situation of guilty feeling...😁😅 - 
Funny joke
U  : Hadian tor du gi me😁 - 
USWA_DOLL-11
 

کبھی آپ نے نوٹ کیا ؟؟؟ 😞
کہ ہیرو کو درد ولن کی پٹائی سے نہیں 😯
بلکہ محبوبہ کی دوائی کگانے سے ہوتا ہے😁
😂😂😂

Funny joke
U  🔥 : Reality based😅 - 
Funny joke
U  : Am also legend😎😂 - 
USWA_DOLL-11
 

W8 and ignorane are under strike...
Best pf luck both of u
😊

USWA_DOLL-11
 

آنکھ میں تھی حیا ہر ملاقات پر
سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پر
۔
۔
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی مزہ آگیا
🔥

Funny joke
U  : Koi taqleef.😛😎😂😅 - 
USWA_DOLL-11
 

😊گر بازی عشق کی بازی ہے
👀جو چاہے لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا 😎
ہارے بھی تو بازی مات نہیں 😌
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میرے شعر کو دل پر نہ لے لینا
مجھے تو ویسے ہی چولیں مارنے کی عادت ہے
😂😂😅😅😅😂😅🙆

Pohnchao saloo ab..dubak kr beth jaty ho😒
U  : Pohnchao saloo ab..dubak kr beth jaty ho😒 - 
USWA_DOLL-11
 

دل کی بستی عجیب بستی ہے
ہر روز اجڑتی ہے ہر روز بستی ہے
😶😶😶

USWA_DOLL-11
 

ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں
جسے ہو حوصلہ آئے کرے شکار مجھے
👀

USWA_DOLL-11
 

دل نا امید نہیں ناکام ہی تو پے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
☺😶☺

USWA_DOLL-11
 

جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی
کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا
😒😏😒