جزبہ دل گر تو چاہے تو ہر چیز مقابل آ جائے
دو گال چلوں منزل کی طرف اور سامنے منزل آ جائے
❤
جنھیں جستجوئے سکوں رہی انھیں ساحلوں نے ڈبویا
انھیں کوئی بھی موج نہ چھو سکی جو تڑپ کے پار اتر گئے
🍁🍁🍁
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
👀👀👀
گر لاکھ برس جئیے تو پھر مرنا ہے
پیمانہ عمر ایک دن بھرنا ہے
👀👀👀
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
👀👀👀
Mery pass filhal abhi 150 rupees hain...
Tw wo me kh rhi thi k..
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Agar kisi business me investment kr lu tw 300 tw ho hi jain gy...
.
.
kisi ko invester ki zaroorat ho tw mugh se rabta krly.
.
.
😎😛😁😂😂😅😅😅😂😛😎
Mughy patta ha k mane 1 b match nhi dakhna...
BUT 😁😂😂
I am supporting QUETTA GLADIATORS😍😍😍😎
Last time QUETTA K SATH THI😎
WO WIN KR GYA😍..
ES MRTBA SAMGH NHI AA RHI KONSI SELECT KRO...IRADA TW LAHORE KI TRF JA RHA HA 😁
جسم اپنا ہٹا کر ،عشق کو راستہ دیا میں نے
آج
اپنے دل کے درد پر ہنس کر درد کا دل دکھا دیا میں نے
🔥🔥🔥
آنکھوں میں آنسو لے کے ہونٹوں سے مسکرائے
ہم جیسے جی رہے ہیں کوئی جی کے تو دکھائے
👀👀😖😳
تو ہی دل کی ہے دستک
اور کچھ نہ جانوں میں
بس اتنا ہی جانوں
تجھ میں رب دکھتا ہے
یارا میں کیا کروں
Most fav song🎵🎶😍
❤❤❤❤
محفل میں تیری ،ہم نہ رہیں تو
غم تو نہیں ہے ،کم تو نہیں ہے
تیرے لئی تے ساری دنیا نال لڑ لاں گے
تو جئیں تے تیری آئی آپ مر لاں گے
Baari😍
لگاو خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائق ہی نہیں
👀👀
تم آو گے مجھے ملنے
خبر یہ بھی تم ہی لانا
کوئی تو راہ وہ ہوگی ،جو میرے گھر کو آتی ہے
کرو پیچھا سداوں کا،سنو کیا کہنا چاہتی ہیں
😑😟
ارادے پھر سے جانے کے
نہیں لانا ، تم ہی آنا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تم ہی آنا
ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
بنا دل کے جئیے جانا
😑😑
راہ دیکھے نظر
رات بھر جاگ کر
۔
پر تیری تو خبر نہ ملے
😑😑😑😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain