Ubaidmahi : سائنسدانوں کے فطرت کے کارخانے میں دریافت ایک نئی مکڑی کو جوکر کا نام دیا ہے... MORE▼جو ایک مشہور فلم سیریز کے خطرناک مرکزی وِلن کے اصل نام پر رکھا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مکڑی پر سرخ اور سفید رنگ نمایاں ہے اور جوکر پوری فلم میں انہی دو رنگوں کے میک اپ میں دکھائی دیتا ہے۔ - 57 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : یہ پچیس منزلہ ہوٹل ویتنام کے شہر ہنوئے میں گیارہ برسوں کے دوران تعمیر کیا... MORE▼گیا ہے۔سوئمنگ پول سے لے کر چھتوں اور کھڑکیوں سے لے ٹوائلٹ تک، ہر چیز پر سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔ دنیا کے اس انوکھے اور شاندار ہوٹل کی تصاویر! - 57 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : حصول پاکستان کی جدوجہد میں مسلمان عورتوں میں زندگی کی نئی روح پھونکنے والی ... MORE▼محترمہ فاطمہ جناح جذبہ خدمت اور جرات و بے باکی میں قائداعظم کی مثل تھیں۔بانی پاکستان قائد عظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 50ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں - 57 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : سوشانت کی آخری فلم کا ٹریلر وائرل، ڈائیلاگ نےدھوم مچادی. ٹریلر میں شامل... MORE▼وائرل ہونے والا اُن کا ڈائیلاگ ’جنم کب لینا ہے اور کب مرنا ہے اس کا فیصلہ ہم نہیں کر سکتے، لیکن جینا کیسے ہے اس کا فیصلہ ہم کر سکتے ہیں‘ مداحوں میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے. - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو... MORE▼ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے ، دہائیوں تک انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی 28فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947 میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آکر کراچی میں سکونت اختیار کیعبدالستار ایدھی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور علالت کے باعث 8 جولائی 2016 کو خالق حقیقی سے جاملے۔ - 57 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تجویزدی گئی ہے کہ يکم ستمبر سے... MORE▼پہلے اسکول نہ کھولےجائيں،اگست کےآخری ہفتےحتمی فيصلےکيلئےاجلاس بلاياجائےگا۔بدھ کو ويڈيو لنک پروزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرِصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں،آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم شریک ہوئے۔ اجلاس میں تجويزدی گئی کہ يکم ستمبرسے پہلےاسکول نہ کھولے جائيں۔ تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق ہوا ہے۔ - 57 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : میٹرک بورڈ کے چیئر میں پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت... MORE▼سندھ بھر میں فوری طور پر انٹرسال اول کے داخلے کی تجویز دی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے سیکریٹری تعلیم کو اس حوالے سے خط لکھا ، جس میں کہا کہ انٹر سال اول کا ایڈمیشن فوری شروع کیا جائے، طلباء کا قیمتی وقت بچانے کیلئے پورے صوبے میں مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت داخلوں پر عمل کیا جائے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور سیکریٹری تعلیم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انٹر سال اول میں داخلے کیلئے طلبہ و طالبات پریشان ہیں، طلباء کے پاس نویں کی مارک شیٹ موجود ہے۔خط کے متن کے مطابق داخلے کا مرحلہ مکمل ہونے میں بہت وقت لگتا ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں نویں کلاس کی مارک شیٹ پر داخلے دیئے جائیں۔پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے مزید کہا کہ نجی کالجوں نے نویں کلاس کے نتائج پر داخلے - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : اپنے ذائقے اور مٹھاس سے موڈ کو خوشگوار بنانے والی چاکلیٹ کا آج عالمی دن... MORE▼منایا جا رہا ہے - 57 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : انسانی ہڈیاں انتہائی مضبوط ہیں اور یہ اسٹیل یا کنکریٹ سے زیادہ مضبوط ہیں۔... MORE▼ایک کیوبک انچ ہڈی میں 19،000 پونڈ (8،618 کلو گرام) یا اس سے زیادہ کا وزن برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے - 57 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کا85 واں یوم پیدائش منایا گیاوہ 6جولائی1935... MORE▼کو کلکتہ میں پیداہوئے ایم ایم عالم نے1965کی پاک بھارت جنگ میںسرگودھا کے محاز پر ایک ڈاک فائٹ کے دوران پانچ انڈین ہنٹر جنگی طیارے ایک منٹ کے اندر مار گرائے جن میں چار تیس سیکنڈ کے اندر مار گرائے تھے یہ ایک عالمی ریکارڈ تھا اس جنگ کے دوران ایم ایم عالم نے مجموعی طورپر دشمن کے نو طیارے مار گرائے اور دوطیاروں کو نقصان پہنچایا اس کارنامے پر انہیں دو مرتبہ ستارہ جرات کا اعزاز عطاکیا گیا وہ18 مارچ2013 کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ - 57 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT