Ubaidmahi : وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے... MORE▼اسکول کھول دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ہی ساتھ ساری کلاسز لگانے کی اجازت نہیں ہو گی، پہلے مرحلے میں ضروری کلاسز لگانے کی اجازت دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک کلاس میں صرف 20 بچوں کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں 15 جولائی سے اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : یہ ایک ایسا مشروم ہے جو رات کے وقت اندھیرے میں چمکتا ہے- - 57 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : ہم سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ عام ہونے کے بعد اب ہم دنیا کے بارے میں بہت کچھ... MORE▼جانتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے- دنیا بہت بڑی ہے اور اس کے کئی رنگ ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں آپ دنیا کے بارے جو کچھ جانتے ہیں وہ نہ ہونے کے برابر ہے- آج ہم آپ کے سامنے دنیا کی کچھ ایسی ہی دلچسپ تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا-خلا سے غروبِ آفتاب کا منظر کچھ ایسا دکھائی دیتا ہے - 57 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے۔پنجاب... MORE▼ٹیچرز یونین نے محکمہ تعلیم اسکولز کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں اور لوگوں کے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اس سال زیادہ داخلے ہونےکی توقع ہے - 57 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : علی ظفر کی بھارتی اداکارسوشانت سنگھ کے ساتھ یادگار تصویروائرل - 57 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : اکثر افراد اسے شیطانی قوتوں کے زیرِ اثر ہونے سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ بعض... MORE▼افراد کے نزدیک یہ خون کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے- لیکن اس سب کی حقیقت کیا ہے اور سائنس اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟ آئیے جانتے ہیں-ماہرین کے مطابق ایسا اس وقت ہوتا ہے جب غلط وقت پر جاگتے ہیں اور آپ کے آدھے جاگنے اور آدھے سونے کا عمل بھی مکمل نہیں ہوا ہوتا- یہاں تک کہ آپ کے پٹھے سو رہے ہوتے ہیں جن میں آپ کے سینے کے مسلز بھی شامل ہوتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ اس حالت کے شکار افراد کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور ساتھ انہیں سینے پر بھاری بوجھ بھی محسوس ہوتا ہے- اس وقت آپ کو کسی کو آواز دے کر بلا بھی نہیں سکتے کیونکہ آپ کے منہ کے پٹھے بھی کام نہیں کر رہے ہوتے-اکثر افراد اس دوران خوفناک مناظر دیکھتے ہیں جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ انہیں اس وقت ایسا بھاری وزن سینے پر محسوس ہوتا ہے جو نظر - 57 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : خوفناک خواب اور جسم کا مفلوج ہونا! شیطانی قوتیں یا طبی مسئلہ، حل کیا ہے؟ ... MORE▼Kisi Ki pata ha g asa q hota ha - 57 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : موسم نے لی انگڑائی تو لوگوں کو بھی سکھ کی سانس آئی، مختلف شہروں میں گرج چمک... MORE▼کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور شہر میں موسلا دھار بارش سے پانی سڑکوں اور نشیبی علاقوں پر جمع ہوگیا، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات ہے، شہر اقتدار میں بھی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے سماں باندھ دیا۔فیصل آباد، چنیوٹ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، گجرات میں بھی رم جھم کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ آج مزید کئی علاقوں میں بادل برسنے کی نوید ہے۔ - 57 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو سن دو ہزار انیس تک ترکی میں ہی نشر کیا گیا... MORE▼تھا۔ اس ڈرامے میں تیرہویں صدی کے ترک خانہ بدوش لیڈر کی کہانی بیان کی گئی ہے، جس نے منگولوں، صلیبیوں اور بازنطینیوں کا مقابلہ کیا تھا اور بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ لاہور کی ایک نجی رہائشی کالونی کی انتظامیہ نے ارطغرل غازی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اس کے دو مجسمے نصب کیے ہیں۔ مرغزار کالونی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سربراہ محمد شہزاد چیمہ کا نیوز ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ خود بھی ارطغرل کو بہت پسند کرتے ہیں، ان کی تلوار اور گھوڑے کو بھی: ''یہ مجسمہ سلطنت عثمانیہ کے لیے ہماری محبت کی نشانی ہے اور جو جہاد ارطغرل نے کیا، اس سے ہمیں (مسلمانوں) دنیا بھر میں عزت نصیب ہوئی - 57 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب بھارت نے چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے... MORE▼کے لیے نئی ایپ 'چنگاری' لانچ کی جسے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔اس نئی ایپ چنگاری کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک کی طرح لپ سنکنگ کرکے مختصر ویڈیوز بنا سکتے ہیں جب کہ اس ایپ کو سماجی رابطوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیوں کہ اس میں صارفین کو پیغامات بھیجنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔واضح رہے کہ دنیا کی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کو بھارت میں بھی کروڑوں صارفین کی جانب سے استعمال کیا جا رہا ہے - 57 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں... MORE▼1100 روپے اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 3 ہزار روپے ہوگئی۔گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار روپے ہو گئی - 57 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندیحکومت نے... MORE▼کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز میں ایس او پیز واضح کئے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے بڑے شہروں کے اندر عیدالاضحیٰ پر مویشی منڈی نہیں لگے گی. - 57 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : صرف 10ہزار مقامی عازمین حج کریں گے، کڑی شرائط عائدسعودی عرب نے انٹرنیشنل حج... MORE▼آپریشن معطل کرنے کے بعد ملک میں مقیم لوگوں کیلئے بھی شرائط عائد کردی ہیں۔سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے منگل کو سعودی وزیر حج و عمرہ محمد صالح کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ان افراد کو حج کی اجازت ہو گی جن کی عمر 65 برس سے کم ہے اور وہ کسی دیرینہ مرض کا شکار نہیں ہیں 😱😱😱 - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT