Ubaidmahi : مشہور آن لائن ویڈیو گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خود کشیوں کی وجہ سے... MORE▼لاہور پولیس نے گیم پر پابندی لگوانے کے لیے اعلی حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے سے ہونے والی خود کشیوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پب جی گیم کے نقصانات جانچنے کےلئے ماہرین کی رائے بھی لی جائے گی جبکہ گیم بند کرانے کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پب جی گیم ڈیجیٹل نشہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، پہلے واقعہ کی وجہ یہ گیم تھی، دوسری خود کشی میں بھی ایسے ہی اطلاعات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملےکی ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، نوجوان ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ 🤲🤲🤲 - 57 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکول کھولنے کے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا... MORE▼جس کے تحت سکولوں کے اوقات کار تین گھنٹے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام محکمہ سکول ایجوکیشن کےمطابق کورونا وائرس کے باعث بند سکولوں کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کے لیےتجاویز پر کا شروع کر دیا گیا ہے اورپہلے مرحلے میں نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز زیر غورہے جبکہ دوسرے مرحلے میں آٹھویں اور پانچویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام کامزید کہنا تھا کہ سکولوں کے اوقات کار تین گھنٹے کرنے کی تجویز ہے جبکہ سکول کھولتے ہی آغاز میں صرف لازمی مضامین کو پڑھانے کی تجویز ہے 👆👆👆 - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : 😱😱 Very Sad News 😱😱 ذکریا نامی سولہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ خود کشی کی... MORE▼وجوہات میں پب جی گیم بتایا جارہا ہے۔شہر میں پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ہنجروال کے علاقے گلشن عباس فیز2 میں 16 سالہ نوجوان نےمبینہ خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق محمد زکریا میٹرک کے پرائیویٹ پیپر دے چکا تھا۔ خودکشی کے وقت گھر میں اکیلا تھا۔ نوجوان نے کمرہ بند کر کے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کے موبائل فون پر گیم پب جی چل رہی تھی۔ ہفتے کے روز موبائل فون گیم میں ہارنے پر ایک اور نوجوان نے خودکشی کرلی تھی - 57 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں 10 سالہ بچہ کارلے اڑا، پولیس نے دس سالہ بلال کو سی... MORE▼ویو سےحراستمیں لےلیا،بچہ کہتاہے کار چلانے کاشوق تھا اس لئے گاڑی چوری کی ، پولیس نےتنبیہہ کرکےبچے کو والدین کےحوالےکردیا۔ماہر کارلفٹر یا چھوٹے بچے کی شرارت، دس سالہ بلال نےسب کوحیرانکردیا ۔ ڈیفنس کےعلاقے خیابان مجاہد فیز فائیو سے کار چوری اور خود چلائی ، سی سی ٹیوی فوٹیج میں تمام مناظر ریکارڈ ہوگئے۔بلال کو کار کا دروازہ مہارت سے کھولتے دیکھا جا سکتا ہے ، دس سالہ بچے نے چند سیکنڈز کے اندر کار کا دروازہکھولا ، پارٹنر دروازے سے داخل ہوا اور کار دوڑا دی ۔گاڑی چوری کا کنڑول پر میسج چلا تو پولیس الرٹ ہوگئی ، گاڑی کو سیویو پر روک لیا ، اندرسے بچہ نکلاتو پولیس بھی حیران ہوگئی۔ملزم بلال مچھرکالونی کا رہائشی ہے ، بتایاکہ کارچلانےکاشوق ہے اسی لئے چوری کی 📯📯📯😲🙄😲🙄 - 57 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح ستر برس کی عمر... MORE▼میں انتقال کرگئے ، محمد اسلم جناح کئی روز سے علیل تھے۔تفصیلات کے مطابق وہ کئی روز سے علیل تھے 🤲🤲🤲 - 57 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : چین میں مقناطیسی نظام کے تحت چلنے والی ٹرین کاکامیاب تجربہ کرلیا گیا جو چھے... MORE▼سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق ہائی اسپیڈ میگ لِیو کا تجربہ شنگھائی کی ٹونگجییونیورسٹی میں بنائے خصوصی ٹریک پر کیا گیا ، جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ایڈوانس ریل ٹرانزٹ نامی اس منصوبے کو جولائی دو ہزار سولہ میں وزارتسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت شروع کیا گیا تھا ، جس پر تیس کاروباری ادارے، یونیورسٹیاںاور تحقیقی اداروں کے ماہرین کام کررہے ہیں۔ہائی اسپیڈ میگ لیو نظام رواں برس کے آخر تک بننا شروع ہوجائے گا۔ 👌👌👌 - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : علم و خطابت کا ایک اور باب بند، ممتاز عالم دین، مفسرِ قرآن علامہ طالب جوہری... MORE▼خالق حقیقی سے جا ملے 😓😓 - 57 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : کرسٹین اسٹیورٹ نئی فلم میں برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے روپ میں My... MORE▼favourite Hollywood Heroin 😘😘😘 کرسٹین اسٹیورٹ - 57 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : پاکستان کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ چیمپئن بنے 11 برس بیت گئے۔ گرین شرٹس نے دو ہزار نو... MORE▼میں آج کے دن ٹی ٹوینٹی کی عالمی ٹرافی جیتی تھی۔ دو ہزار نو کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاہینوں کی یاد گار فتح ہوئی 👌💯👌 - 57 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سورج گرہن پر مسلمانوں نے اپنے سر اللہ کے... MORE▼حضور جھکا دیئے، مختلف شہروں میں نمازِ کسوف ادا کی گئی، لوگوں نے توبہ استغار بھی کی۔لاہور میں جامع مسجد منصورہ اور پنجاب یونیورسٹی میں نمازِ کسوف ادا کی گئی، جبکہ ملتان کی مختلف مساجد میں نماز کسوف ادا کی گئی۔توبہ استغفار کا سلسلہ بھی جاری ہے، سکھر کی مساجد میں بھی نماز کسوف ادا کی گئی، چمن میں اہل اسلام اللہ کے حضور سربسجود رہے۔ادھر سعودی عرب میں بھی سورج گرہن پر مسجد الحرام میں نماز کسوف ادا کی گئی۔ نماز کسوف میں نمازیوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ - 57 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : سنہ 2014 میں صرف 17 برس کی عمر میں امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی... MORE▼پاکستانی لڑکی ملالہ یوسفزئی نے اس سال اپنی اعلیٰ تعلیم برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی سے مکمل کی ہے۔جمعے کو ملالہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس وقت ان کے لیے خوشی اور شکریے کا اظہار کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ انھوں نے آکسفورڈ سے فلسفے، سیاست اور معیشت میں اپنی ڈگری حاصل کر لی ہے۔انھوں نے لکھا کہ ’میں نہیں جانتی کہ آگے کیا ہوگا۔ فی الحال نیٹ فلکس، مطالعہ اور نیند ہو گی۔‘ ملالہ نے گریجویشن کی خوشیاں مناتے ہوئے اپنی ایک تصویر سب گھر والوں کے ساتھ کیک کاٹتے ہوئے شیئر کی۔سوشل میڈیا پر ایک دوسری تصویر میں ملالہ کیک میں لت پت نظر آ رہی ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں اس روایت کو ’ٹریشنگ‘ کہا جاتا ہے جس میں فائنل امتحانات کے بعد سٹوڈنٹ ایک دوسرے پر کھانے پینے کی اشیا پھینکت - 57 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی آج 67 ویں... MORE▼سالگرہ، نوڈیرو ہاؤس میں تقریب کا انعقاد - 58 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi - 58 months ago تیرے ہجر میں مرنے سے بہتر ہےشہر میں پھیلی ہوئی وبا سے مر جاٶں💔 FOLLOW 9REPLIES REPORT Ubaidmahi - 58 months ago دی ہیں مجھے دعائیں جو عمرِ طویل کیلوگوں نے میرے حق میں یہ اچھا نہیں کیاFrom Ubaid Mahi😢😢😢 FOLLOW 6REPLIES REPORT Ubaidmahi - 58 months ago مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے.......? 💔مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی........!! 🔥From Ubaid Mahi FOLLOW 2REPLIES REPORT Ubaidmahi : ...🧐🧐🧐🧐🧐... - 58 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Ubaidmahi : ...👇👇👇... - 58 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Ubaidmahi : Beautiful view of Gujranwala - 58 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Ubaidmahi - 58 months ago دی ہیں مجھے دعائیں جو عمرِ طویل کیلوگوں نے میرے حق میں یہ اچھا نہیں کیاFrom Ubaid Mahi😢😢😢 FOLLOW 6REPLIES REPORT Ubaidmahi - 58 months ago مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے.......? 💔مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی........!! 🔥From Ubaid Mahi FOLLOW 2REPLIES REPORT Ubaidmahi : ...🧐🧐🧐🧐🧐... - 58 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Ubaidmahi : ...👇👇👇... - 58 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Ubaidmahi : Beautiful view of Gujranwala - 58 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Ubaidmahi - 58 months ago مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے.......? 💔مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی........!! 🔥From Ubaid Mahi FOLLOW 2REPLIES REPORT Ubaidmahi : ...🧐🧐🧐🧐🧐... - 58 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Ubaidmahi : ...👇👇👇... - 58 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Ubaidmahi : Beautiful view of Gujranwala - 58 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES