Damadam.pk
Ubaidmahi's posts | Damadam

Ubaidmahi's posts:

پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علموں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے تدریسی عمل کا رائج نظام بہتر طریقہ ثابت نہیں ہوا ہے، لہذا وہ ہائر ایجوکیشن کمشن (ایچ ای سی) سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آن لائن کلاسز کو ختم کیا جائے۔ پیر کو آن لائن کلاسز کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں طلبا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد میں اعلی تعلیم کے نگران ادارے ایچ ای سی کے ہیڈ آفس کے سامنے مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات نے احتجاجی کیمپ لگایا۔احتجاجی طلبا کا کہنا تھا کہ آن لائن کلاسز کے باعث طلبا مشکلات کے شکار ہیںاحتجاج کرنے والے طلبا کا مطالبہ ہے کہ آن لائن کلاسوں کا ایک بہتر نظام وضع کرنے تک سکولوں اور کالجوں کی طرح یونیورسٹی طلبا کو بھی اگلے سمیسٹر میں پروموٹ کیا جائے۔
U  : پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علموں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے - 
لاہور کے 80 علاقے منگل کو سیل کردیئے جائینگےضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے جن علاقوں کو سیل کیا جائے گا، ان میں جوہر ٹاؤن کے بلاک اے، بی ون، ای، ایف ٹو، جی، ایچ جے اور آر، مصطفیٰ ٹاؤن، کنال روڈ ویو، واپڈا ٹاؤن اور پی سی ایس آئی آر فیز 11 ایریا شامل ہیں۔ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے 4 سیکٹرز، علامہ اقبال ٹاؤن ستلج، رچنا، نرگس ار رضا بلاک سیل کئے جائیں گے۔لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کا بلاک بی، سی، جی، ایچ، اے، جے، کے اور این بلاک بھی سیل کئے جائیں گے، ان کے ساتھ گلبرگ ظفر علی روڈ، ظہور الٰہی روڈ اور ای 1 بلاک بھی منگل کو سیل ہوں گے۔محمکہ صحت پنجاب کے مطابق تقریباً 70 ہزار گھروں اور 4 لاکھ افراد کو محدود کردیا جائے گا، لوگوں کو صرف میڈیکل اسٹورز تک جانے کی اجازت ہوگی۔
U  : لاہور کے 80 علاقے منگل کو سیل کردیئے جائینگےضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے - 
Ubaidmahi
 

کاش کہ اس دل ناداں کو معلوم ہو جائے
کہ گناہ میں لزت اس وقت تک ہے جب تک
وہ ہو نہ جائے
👆👆👆

...Did you know...
U  : ...Did you know... - 
...Asalam Alaikum Everyone...
U  : ...Asalam Alaikum Everyone... - 
...so sad...
U  : ...so sad... - 
Good night
U  : ...Good Night Everyone... - 
Ubaidmahi
 

...Finally reach in Lahore safely...

...Absolutely Right...
U  : ...Absolutely Right... - 
...Absolutely Right g...
U  : ...Absolutely Right g... - 
Poetry
U  : ...Poetry... - 
...:-):-) :-)...
U  : ...:-):-) :-)... - 
Good night
U  : ..Good Night Everyone... - 
...:-) :-) :-)...
U  : ...:-) :-) :-)... - 
...Please forward this...
U  🔥 : ...Please forward this... - 
Ubaidmahi
 

کہاں کی عید، کیسی عید، کیا عید
یہ کیا گڑبڑ مچائی جارہی ہے
From Ubaid Mahi

Ubaidmahi
 

وہ لاپتہ افراد جن کی نہ تو زندگی کی خبر ہے نہ موت کی۔۔۔ ان کے منتظر خاندان عیدیں کیسے مناتے ہوں گے؟غم کیا ہے، کسی غمزدہ آنکھ سے پوچھیے۔ موت کے رقص میں زندگی کے معنی کیا ہیں، خوف سے پوچھیے۔سانس سے وابستہ آس کیا ہے، اُمید سے پوچھیے۔

Good night
U  : ...Good Night Everyone... - 
...How I am looking...
U  : ...How I am looking... - 
...Beshak...
U  : ...Beshak... -