Ubaidmahi : لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے گریجویشن اور ماسٹرز کی سطح پر امتحانات کا شیڈول... MORE▼جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی خرم شہزاد کے مطابق بی اے اور بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 22 جولائی سے شروع ہوں گے۔ ایم اے، ایم ایس سی، بی کام پارٹ ٹو کے امتحانات 7 ستمبر سے شروع ہوں گے۔ترجمان کے مطابق پارٹ ٹو کا امتحان دینے والے امیدوار روایتی اور ایم سی کیوز بیسڈ آن لائن امتحان دینے کی تیاری کریں۔ 15جولائی کے بعد یونیورسٹی کھلی تو پارٹ ٹو کے امتحانات روایتی انداز میں ہو ں گے۔ - 66 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT