Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا🙃
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

" اور پھر جِسے حاصل ہوں ،
اُسے بیکار لگتا ہوں ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

تماشائیوں کے قہقوں میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں.🔥🍂

Udaasi-OSHAQUE
 

" اِس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہوگا کہ ؛ آپ کو خود پر ہی ترس آنے لگ جائے ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

میں وہ ہوں جس میں مبتلا خود اداسی ہے🙂💔

Udaasi-OSHAQUE
 

*ارے صاحب آکے دیکھ لیجئیے😔😔*
*میری زندگی کی آخری قسط ہے 💔*

Udaasi-OSHAQUE
 

اس قدر بھیڑ ہے فرشتوں کی
آدمی ___ آدمی کو ترستا ہے🥀
__🔥🌸

اسے کہنا اب دل تھام کہ رکھے
راہ تکنے کی باری اب اس کی
U  : اسے کہنا اب دل تھام کہ رکھے راہ تکنے کی باری اب اس کی - 
Udaasi-OSHAQUE
 

عورت اس حد تک نازک مزاج ہے کہ ایک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کیلئے کافی ہوتا ہے. 🥀🔥💔

Udaasi-OSHAQUE
 

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔😖

Udaasi-OSHAQUE
 

چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے خوابوں کا سفر..
آنکھ کھلتی ہے تو صدیوں کی تھکن ہوتی ہے..

Udaasi-OSHAQUE
 

•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
انجام وفا کیا ہے سوچا نہیں کرتے
مومن کبھی حالت سے سودا نہیں کرتے
یہ حوصلہ سکھایا ہے دین اسلام نے
سَر سجدے میں ہو تو تلوار کی پرواہ نہیں کرتے

Udaasi-OSHAQUE
 

*لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے* 😏
*یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے...* 😂🙈

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ کون تھا جو درد کے بھاؤ گرا گیا
سستے لگا دیئے ہیں مگر بِک نہیں رہے
🖋✏

Udaasi-OSHAQUE
 

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو

Udaasi-OSHAQUE
 

زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں
اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں
اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں
میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

لوٹ آئے ہیں یادوں میں پرانے چہرے!
گئے وقت کی زنجیر ہلا دی کس نے!
Last word....

Udaasi-OSHAQUE
 

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔

Udaasi-OSHAQUE
 

مجھ میں ہزاروں عیب تھے میرے دوست🔥
مگر تیری ذات کے لیے دل سے مخلص تھا🔥🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں⁦✌️⁩