Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے

Udaasi-OSHAQUE
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا🙃
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

میں نے اس کے لیے سب کو چھوڈ دیا
اس نے کسی کے کہنے پے مجھے چھوڑ دیا🥀💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

_______________✨❣️❣️
°" نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں °" پھر چاہے وہ چیخیں، چلائیں یا مر جائیں💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

آنکھ کے گرد ماتمی حلقے !
ساۓ جیسے جلے ہوۓ گھر کے
🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

تمہیں کیا پتہ کہ رب کا واسطہ,,,,,
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے
#💔

Udaasi-OSHAQUE
 

" اچھا جائیں نصیب اچھے ہوں! ہم بھی کوشش کریں گے جینے کی! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ قسم کھائیں یا زہر اب فرق نہیں پڑتا🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

🌹💚💙🌹💙💚🌹
*🌹اِنسان بہت خُود غرض ہے پَسَنـد کرے تَو بُرائی نہیں دیکھتا اورنَفرت کرے تَو اچھائی نہیں دیکھتا۔۔🔹*
🌹💚💙🌹💙💚🌹

Udaasi-OSHAQUE
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
سکون وہ نہیں جو پیسہ دے
سکون وہ ہے جو عبادت دے❤

Udaasi-OSHAQUE
 

مجھ پہ گزری تو میں نے جانا
😢
یہ لاش پنکھے پہ کیوں لٹکتی ہے 💔

Udaasi-OSHAQUE
 

کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی۔۔۔
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم۔۔🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

میں اپنے آخری دم تک تمہیں پکاروں گا
پھر اسکے بعد تو ظاہر ہے🖤 تم پکارو گے

Udaasi-OSHAQUE
 

ٹوٹیں گی کئی چوڑیاں میری قبر پر ...
کئی ہاتھ ہوں گے زخمی دیکھ لینا تم ...

Udaasi-OSHAQUE
 

میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے
🤐💔

Udaasi-OSHAQUE
 

ایسے جاؤں گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں...
پھر میں تیرے وہمو گماں میں بھی نہیں آؤں گا!!! 🖤 🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا...
.
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے...

Udaasi-OSHAQUE
 

کبھی کبھی ہر چیز اذیت لگتی ہے
یہاں تک کہ چلتی سانس بھی ...💔🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*

Udaasi-OSHAQUE
 

جناب!! اب تو عشق بہت آسان ہے🔥
چاہا؛ پکڑا؛ چوما؛ کھیلا؛ پھینک دیا💯