شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں 🍂
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں
ترنم گھول سکتے ہیں
محبت بول سکتے ہیں
تبسم اوڑھ سکتے ہیں
دلوں کو جوڑ سکتے ہیں
تمہارے ساتھ چلنے کو
زمانہ چھوڑ سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں
شام کھولے تھے کچھ پرانے خط
پھر محبت دراز میں رکھ دی
یہ ہنر خدا نے صرف لڑکوں کے حق میں بخشا ہے
محبوب سے بچھڑ کر لڑکیاں کہاں پاگل ہوتی ہیں۔۔
اصرار تھا انہیں کہ بھلا دیجئے ظفر
ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں
*پہلے کاٹ لیجیے_____اِک چِلہّ وفا کا...!!!*
*پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے...!!!*
کچھ تکلیفیں خمیر میں گُھل گئیں ورنہ
ہمارے چہرے اُداسی کے لیے نہیں تھے_____!!💔💔
ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﺍ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﺎﻃﺮ
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﻬﯽ ﮨﮯ ﻧﺠﻮﻣﯽ ﻧﮯ ﮨﺘﻬﯿﻠﯽ ﻣﯿﺮﯼ
وہ مصیبت میں مبتلا ہو گا
اس کی تصویر گر گئ مجھ سے
میں ایسے عالمِ بیچارگی میں کیا کہتا
وہ رو پڑا مجھے مجبوریاں بتاتے ہوئے
🌚🙏
میں ایسے عالمِ بیچارگی میں کیا کہتا
وہ رو پڑا مجھے مجبوریاں بتاتے ہوئے
🌚🙏
اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت...
اسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا نہیں ہے...
وہ جب آئے گا دیکھے گا، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے، یہ کون کھا گیا تم کو!!
اب ہجر کو بنائیں گے رنگین تیرے خواب
ہم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں 😔
آخر تیرے دل پر کیا گزرے گی جب تیرا
گھونگھٹ تیرا پسندیدہ شخص نہیں اٹھائے گا💔
ابھی کہانی ختم کہاں ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے😭💔
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے 💫🔥
" تُم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فُرقت کا یہ دُکھ! 🥀
تُم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کر جاتا ہُوا شخص! ۔ " 💔
! ﯾﮧ ﮔﮩﺮﯼ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺳﺴﮑﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﺬﺍبـــــ
کسی روز یہ ہجر اپنی انتہا کو پنچے گا
کسی شب ہم لہو میں لت پت ملیں گے!!!
🙂🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain