Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا
😒💔*

Udaasi-OSHAQUE
 

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

_ اور پھر ، کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر دَم گھُٹنے لگتا ہے۔۔۔۔ "
🥺💔🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°

Udaasi-OSHAQUE
 

یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا
میں بھی خیال تھا کبھی کسی کا
💔🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

ڪنهن هٿ هلايا
ته ڳوڙها ڳڙي پيا
اوهين ياد آيا
ته ڳوڙها ڳڙي پيا
😭😭😭😭

تیرا ،غرور، تجھے، ہی،ہراے،گا۔۔۔۔
میں کیا ہوں تجھے وقت ہی بتائے
U  : تیرا ،غرور، تجھے، ہی،ہراے،گا۔۔۔۔ میں کیا ہوں تجھے وقت ہی بتائے - 
ایک ایسا شھر بسانے کی تمنا ہے مجھے
جہان لوگوں کا مسلک صرف محبت ہو
U  : ایک ایسا شھر بسانے کی تمنا ہے مجھے جہان لوگوں کا مسلک صرف محبت ہو - 
Udaasi-OSHAQUE
 

جس کیلئے لکھا جب اُسی نے نہ پڑھا تو؟؟
پھر عالمِ کُل بھی پڑھ لے تو مُجھے کیا۔۔۔!!

Udaasi-OSHAQUE
 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں 🥺💔

Udaasi-OSHAQUE
 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں 🥺💔

Udaasi-OSHAQUE
 

جس نے بھی کہا، جھوٹ کہا ہے..
بچھڑے، تو جی نہ پائیں گے...
🍂🍃🍂

Udaasi-OSHAQUE
 

سب میرے بغیر مطمئن ہیں
میں سب کے بغیر جی رہا ہوں
💔😕

Udaasi-OSHAQUE
 

یہ غم کیا دل کی عادت ہے ؟ نہیں تو....
کسی سے کچھ شکایت ہے ؟ نہیں تو....🚬

Udaasi-OSHAQUE
 

" تُمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے ، کِسی کی باتوں میں آئے ہُوئے ہو! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

" پھر اُس کے بعد خبر آئی کہ ؛ وہ خوش ہے بُہت! جُدا ہُوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے! ۔ "

Udaasi-OSHAQUE
 

" تُجھ کو کھو کر بھی ہے ایک تسلی مُجھے! اب میرے ساتھ اور کیا بُرا ہوگا!؟ ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

" خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ یہ نہیں چاہتے کہ ؛ وہ مر جائیں! وہ یہ چاہتے ہیں کہ ؛ اُن کے درد مر جائیں! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

"کاش وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں" آمین😇❤🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا،
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس!!!🤍🤍