اپنے باپ کی قدر کرو باپ وہ ہستی ہے جو خود پھٹے پرانے کپڑے اور جوتے تو پہنتے ہیں لیکن بچوں کو نئے پہناتے ہیں
Pata hai Es Duniya Mein,
Sab Se Ziyadah Attitude Kis Mein Hota Hai,
jisy Ek Waqt Me Sab Ne Akela Chhor Diya Ho,
Or Usny Akela Jena Sekh liya Ho,
Q ke.....
Uske Baad Uski Life Mein Koi Rahe Ya Na Rahe,
Usy Ghanta Faraq Nahi Parta...
مون سان دنيا به هن ڪيا دوکا
تنهنجي چهري جي سادگيءَ وانگي
ٿي نه حاصل سگهين خوشيءَ وانگي
یاد نہیں کیا کیا دیکھا تھا
سارے منظر بھول گئے
اسکی گلیوں سے جب لوٹے
اپنا ہی گھر بھول گئے
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو
کسی سے مل کر بچھڑنا بڑی اذیت ہے
💔😥🙏🏻
قہقہوں میں چھپا رکھی ہے۔۔۔۔۔کہانی غم کی
ہجر کے مارے ہوۓ۔۔۔۔ لوگوں کے جذبات سمجھ 🖤
*تُمہیں مُفت میں بھی رَاس نہ آئی*
*وہ میری چاہت جو. کروڑوں کی تھی*
#اداؤں کی بات کرتے ہو صاحب....... 😏😏
♥️☺️♥️
#دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم..!!🌹😎
ہجر کاٹا ہے تیرے شہر میں خاموشی سے
رنجھ اٹھایا ہے مگر شہر سے ہجرت نہیں کی
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوت☹️
آپ کے الفاظ جنہیں مائل نہ کر سکیں
ان کےلئے آپ کی خاموشی بھی بے معنی ہے!!!💜
لبوں پہ آگئی تھی اک بات حرفِ حق بن کر
خبر یہ پھیلی شہر میں کہ زبان دراز ہیں ہم
کھا گئی مجھ کو نظر یا جانے کیا ہوتا گیا
میں جتنا آچھا تھا اتنا برا ہوتا گیا
دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لئے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا !
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے
کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا !
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو
مجھے فتوی یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا ؟
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
*🔥★᭄
*زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں*
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...
*💔
🥀__جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن۔،
___ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں ●••💔😔
میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
😞 💔
®️
سکھ ہی سکھ دوں گی
یہ کہہ کر مُکر گئی زندگی 💔
🥀پاگل لڑکا 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain