میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
😥😥😥💔💔💔
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🥀
ہم سے کیا رونقیں ہونگی🔥
🙄🙄🙄
*✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
*✍🏻✍🏻دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ، یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں 🔥
ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ہے
ہم کسی دشت بیاباں کی وحشت ہوتے 🙂💘
❤️😭ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ
آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ
احمد فراز ❤️
" انتظار رہے گا زندگی کے آخری پنوں کا! سُنا ہے کہ ؛ آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے! ۔ " 💔🙂
بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀
یے میری آنہین یے میری سسکیاں 😭😭
ہائے یے میری بے بسی یے میرا رونا حمزہ 😭😭
زندگی ختم ہو گئی ہو گی
آپ سمجھیں گے حمزہ آف لائن ہوں
👉🏻🙃
کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو حمزہ دیوار سے لگ جاتا ہوں_😭😓😓
" کوئی سمجھ نہیں پایا میری اذیت کو!
میں سب سے کہتا رہا حمزہ کہ ؛ یار! مر رہا ہوں میں! ۔ "
🥀
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
مخلص لوگوں کو_
بیوقوف کہتی ہے دنیا🔥_
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀
❤️🔥
بہت زور سے____ ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد..........!!
آج پھر کہا کسی نے___ میرا اعتبار کیجیے......!!
پریشان کرتا تھا نہ میرا بولنا تمہیں
اب بتاؤ پسند آگئی میری خاموشی 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain