Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

کیا کہا نفسیاتی ہوں
ہاں بس کچھ اپنوں کی کرم نوازیاں ہیں 💯🔥💔😊

Udaasi-OSHAQUE
 

ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں😊💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀😊

Udaasi-OSHAQUE
 

" لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ ؛ رابطوں سے کِتنا بیزار ہیں لوگ ۔ "
💔😊

اداس راہیں... شکستہ آہیں.. میرا مقدر میرا اثاثہ.!!
طویل کاوش پس سفر ہے. بہت ہی مشکل میرا خلاصہ.!!
U  : اداس راہیں... شکستہ آہیں.. میرا مقدر میرا اثاثہ.!! طویل کاوش پس سفر ہے. بہت - 
Udaasi-OSHAQUE
 

محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

My favorite Pakistani singer NabeeL Shokat Ali
U  : My favorite Pakistani singer NabeeL Shokat Ali - 
Udaasi-OSHAQUE
 

میرے سکون کی ابتدا سے لیکر
میری اذیت کی آخری حد ہو تم

Udaasi-OSHAQUE
 

اداس راتوں کو دیکھ کر
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے

Udaasi-OSHAQUE
 

کسی کی حسرتیں مر گئی ہوں گی
بارشیں بے وجہ نہیں ہوتی

Beautiful People image
U  : اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا - 
نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے،
اور چھوڑنے والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ دیتا ہے
U  : نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے، اور چھوڑنے والا بنا غلطی - 
پہلے خود ہی چنتی ہیں درندوں  کو پھر کہتی ہیں سارے مرد ایک جیسے ہیں
U  : پہلے خود ہی چنتی ہیں درندوں کو پھر کہتی ہیں سارے مرد ایک جیسے ہیں - 
وصل ترمیم شدہ..... ہجر تقسیم  شدہ
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو... ہم بھی تقسیم شدہ
U  : وصل ترمیم شدہ..... ہجر تقسیم شدہ تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو... ہم بھی تقسیم شدہ - 
Udaasi-OSHAQUE
 

لوگوں سے کیا شکایت ❤
🙏مرشد🙏
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

گناہ گار تو شائد مانگ لیں گے معافی🔥
حساب تو پارساوں کا مشکل ہو گا✔️

Udaasi-OSHAQUE
 

ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں
کردار کے سکے چلتے ہیں جناب🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

میرے قہقہے دیکھ کے ایک فقیر بولا۔۔۔
صدقہ دیا کر اپنی اداسی کا
!!!🖤🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ کو کم بتایا گیا ہے__
میں تو زیادہ بُرا ہوں 😌

Udaasi-OSHAQUE
 

-"• اِک طرف خسارے سـارے جہاں کے 😌🖤
اِک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا تو. 💔🙂