*کچھ لوگ صرف کسی کے بچھڑنے کے غم میں نہیں راتوں کو جاگتے۔۔۔۔۔۔ بلکہ کچھ دماغی اذیتیں بڑی تکلیف دہ۔۔۔۔۔ ہوتی ہیں*💯💯
*اگر کوئی آپ کو عام سے خاص رکھتا ہے.... تو مت بھولیے!!! وہ خاص سے عام کرنے کا ہنر بھی جانتا ہے*👍👍
خوبصورت الفاظ ہمیشہ سچے نہیـــــــــں ہوتے اور سچے الفاظ ہمیشہ خوبصورت نہیـــــــــں ہوتے.
💔 Lost Everything
*سب لوگ کہتے ہیں کہ میں خود پسند ہوں لیکن مجھے پتہ ہے میں خود سے بھی تنگ ہوں*🤐🤐
🥀
*جس رشتے پر یقین ہو کہ دور تک چلے گا....... اس رشتے کا اچانک سے دم توڑ دینا انسان کو "ذہنی مریض" بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ہے*💯💯💯

sirf usi k liye aaya hun 3sri baar dua karo wo wapis aa jay meri life mn

I am back
یہ پیہم تلخ کامی سی رھی کیا
محبت زھر کھا کر آئی تھی کیا؟
جون ایلیا
گهاوَ ڏيندَڙ گهڻا ملي ٿا وڃن
پَر ڪوئي حوصلو نه ڏيندو آ
دَردُ دل جو وڌي جو ويندو آ
ڪوئي توکي پَيو سڏيندو آ
دَردُ دل جو وڌي جو ويندو آ
ڪوئي توکي پيو سڏيندو آ
😞😞💔💔💔
کوئی اپنا ہی قاتل ہے ___ یقیناٗ
ہماری لاش چھاؤں میں پڑی ہے
#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں
اس کا تو شہر بھی دور ہے میرے شہر سے 😐
وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سن پائے گا 😶
پتا ہے آنسو گرم کیوں ہوتے ہیں
کیونکہ دل جل رہا ہوتا ہے
😥😥
*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*
*Dil ka Kiya Rang Karun*
Nice song NabeeL Shokat Ali
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain