Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

*جاتے* جاتے *بھی *مُڑ* کے *نہ *دیکھا *اس* نے **
*اس* قدر *فیصلوں *_______*کا *پکا* تھا *وہ**

Udaasi-OSHAQUE
 

آئینہ دیکھ کے اخذ کیا میں نے
محبت حلیہ بگاڑ دیتی ہے

وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے،
تُو اُسے گلے لگا کر دیکھ شاید مر جائے
Sorry All & bye 4ever
U  : وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے، تُو اُسے گلے لگا کر دیکھ شاید مر جائے  - 
Udaasi-OSHAQUE
 

ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑا میں😢
اے شخص تجھے اس بار دل سے خدا خافظ
...💔

Udaasi-OSHAQUE
 

اُسے کہنا رات بہت ازیت میں گزرتی ہے💔
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا
ہوں😥 🖤
#

Udaasi-OSHAQUE
 

رفتہ رفتہ مٹاتا گیا میری ذات کو
ایک درد جو میرا تھا ہی نہیں
💔☹️

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ شخص ملنے سے پہلے بچھڑ گیا مجھ سے
کوئی بھی وقت ___ کبھی وقت پر نہیں آیا
❤️#دل

Udaasi-OSHAQUE
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

Udaasi-OSHAQUE
 

شغل میلا ہی تو کرتے ہیں لوگ ھم سے
چاہ سے چاہتے ہیں پھر اچانک چھوڑ دیتے ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

*اور تم خدا کو چھوڑ کر اس دنیا سے وفا کی امید رکھتے ہو۔۔۔؟؟*
*ایسے بھولائے جاو گے جیسے کھبی تھے ہی نہیں*
💔💯🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

زندگی دیکھ ! مرے ساتھ نہ کر یوں ورنہ۔ !
خودکشی ایک سہولت ہے ! تجھے یاد نہیں ؟😥😭
😭😭😭😭😭😭😭

Udaasi-OSHAQUE
 

*~ رفتہ رفتہ ہر کمی پُوری هو جاتی ہے جو کمی پوری نہیں ہوتی وہ انسان کی ہے ، اِنسان کو اِنسان گنوا دے تو تلاش کے باوجود بھی ڈھونڈھ نہیں پاتا! ۔ " 🖤🙂*
* S *✨🕊️🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

*~ میرا چہرہ تمھاری ہتھیلیوں کی حرارت کو محسوس کیے بغیر ہی ہڈیوں کے ڈھانچے میں بدل جائے گا اور اس محرومیت کا دکھ ڈھانچے میں بھی تا ابد رہے گا🙂💔*
* S *✨🖤🕊️

Udaasi-OSHAQUE
 

*~ میرے ماتھے پہ سیاہ بخت کی ہے مہر لگی، سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں_" 🙂💔*

Udaasi-OSHAQUE
 

*آپ کے ہونے نہ ہونے سے صرف آپکو فرق پڑتا ہے یا انکو فرق پڑتا ہے جو واقعی آپکی سانس سانس سے جڑے ہوتے ہیں باقی لفظی کھیل تماشے لگاتے ہیں لوگ کیونکہ لوگ لوگ ہی ہوتے کبھی اپنے نہیں*- 😢
میرے الفاظ
*•S✨*🖤🕊️

Udaasi-OSHAQUE
 

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﭘﮧ، ﻭﺳﯿﻠﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔
💔 Lost Everything

Udaasi-OSHAQUE
 

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﭘﮧ، ﻭﺳﯿﻠﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔
💔 Lost Everything

Udaasi-OSHAQUE
 

*یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے*
*اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں*🙂🖤
*خوش بخت😍❤️*

Udaasi-OSHAQUE
 

*کبھی کبھی آپ کو ان غلطیوں کا بھی بوجھ سہنا پڑتا ہے..... جو آپ نے کی ہی نہیں ہوتی اور ناکردہ غلطیوں کا بوجھ انسان کو اندر سے ختم کر دیتا ہے*💔💔

Udaasi-OSHAQUE
 

*دماغ کی پھٹتی رگیں،بخار سے تپتے وجود اور آنکھوں سے بہتے گرم سیال مادہ کے ساتھ کسی کا انتظار کرنا۔۔۔۔۔۔۔ کسی اذیّت سے کم نہیں ہوتا "سائیں"*💔💔