Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

لوگ کہتے ہیں حیاء آنکھوں میں ہونی چاہیے
پر میرا خیال ہے کے حیا کردار میں زیادہ ہونی چاہیے
کہ آنکھیں کھبی بھٹک بھی جائیں تو مضبوط کردار
آنکھوں پے قابو پا ہی لیتا ہے⁦❤️⁩

Udaasi-OSHAQUE
 

ہماری خوبیوں کا ورد کرنے والے
مرشد
اب ہماری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں 💓

Udaasi-OSHAQUE
 

جن کو جینا عزیز ہے مولا🥀
ان کو عمریں ہماری لگ جائیں !🖤
🙂💔

Udaasi-OSHAQUE
 

بس اوهان مرڪندا رهو حياتي ڀر ☺ اسان اوهان کي ڏسي پيا جيئنداسين❤

Udaasi-OSHAQUE
 

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺯﮨﺮ ﮐﻬﺎ ﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﺮﺽ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ہوں
ﻣﺠﻬﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﭼﻬﻨﮯ ﮐﻮ ﺁئے ﮨﯿﮟ ﺁﭖ
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ہوں

Udaasi-OSHAQUE
 

اب بات دوستی کی نہیں، حوصلے کی ھے
لازم نہیں کہ توُ بھی میرا ھم خیال ھو
اب کے وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عُمر
اب کے لگا وہ زخم کہ جینا محال ھو

Udaasi-OSHAQUE
 

میں سوچا تھا گلے سے لگائے گا وہ
اس نے بات سنی مایوس ہوا چلا گیا

Udaasi-OSHAQUE
 

چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں پر
الفاظ خوبصورت رکھیے گا
کیونکہ
لوگ چہرے تو بھول جاتے ہیں پر
الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

جب خواب نہیں کوئی؛ کیا عمر کا طے کرنا.😔💔
ہر صبح کو جی اٹھنا، ہر رات پھر مر جانا😭

Udaasi-OSHAQUE
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋

Udaasi-OSHAQUE
 

کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتا ہوں
یوں بدل جائے زندگی تو کیا بات ہے🌹

Udaasi-OSHAQUE
 

خواب دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں۔
ان میں رہنے سے___ گریز کریں۔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

🖤🔥
*_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

"اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو،
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

کبھی کبھی کسی کے قہقوں کے پیچھے وہ غم بھی چیخ رہے ہوتے ہیں جہنوں نے اُسے تُوڑ دیا ہوتا ہے 💔
🔥
Saya bhe sath chhor jay aisi hai tanai😭

Udaasi-OSHAQUE
 

میں کافی دیر تک تیری یاد کو لے کے روتا رہا
پھر اسکے بعد تیری یاد پھر وہی بات وہی لمحات
Dil e Nadan💔

Udaasi-OSHAQUE
 

تم نے لوٹ آنے میں اتنی دیر کیوں کر دی 💔🔥
چلو آؤ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاؤ
😭
Ja Tujhy Maaf Kiya Dil💔 ko Torny Waly🙏🏻🙏🏻

Udaasi-OSHAQUE
 

اُسے کہنا بیمار ہوں میں
اچانک مر جاؤں تو اپنا خیال رکھنا
😭😭
Rula K Gaya Ishq Tera😭

Udaasi-OSHAQUE
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Udaasi-OSHAQUE
 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا,😭😭