*سو باتوں کی ایک بات ۔*
*محمدﷺ کا اُمتی کبھی اپنی اور کسی دوسری عورت کی عزت کو خراب نہیں کرے گا-"🔥 ۔۔💕*
*انسان کو وہم اور شک سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ، انسان کی زندگی کا دارومدار خیال کی* *لہروں پر قائم ہے جتنے خیالات پاکیزہ ہوں گے اتنی ہی زندگی پرسکون ہوگی*
<
سنہری شام ڈھلتے سائے,♥
گرم چائے اور دسمبر کااہتمام✨❗
*خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے۔*
*ہائےےےےے !! یہ ہجر مذاق تھوڑی یے۔۔!-" 💔🙂*
کوئی ہے جو صبر کی آیات مجھ پر دم کرے
میں وہ سوکھا پیڑ ہوں جس میں مقید عشق ہے.!!!
کچھ نہیں میرے پاس حتی کہ تو بھی نہیں
میرا وہم وہم ہی رہا تجھے عزیز ہوں میں.!!!
تم مجھے زیست کی تلخی سے ڈراتے کیوں ہو
جب میں زندہ ہی نہیں یاااار ۔۔تماشا کیا ہے۔!!!
*زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں جب راستے سمجھ میں آنے لگتے ہیں تب لوٹنے کا وقت ہوجاتا ہے😞🥀☞◆*
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ __ 🎀💍🪄*
*_________★᭄✨*
نیند کیا آئے گی فرازؔ
موت آئی تو سولیں گے۔
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔
ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاں
جن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا
" دُعائیں مانگو کہ ؛ تُمہاری عمر مُجھ سے زیادہ ہو ، تُمہیں میں جا کے دِکھاؤں کہ ؛ ایسے جاتے ہیں ۔ " 💔🙂
😋😋😋😋😋
*عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں___!*
میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے
میں بھی رہ چکا ہوں عزیز کسی کا 🙂🥀
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے🖤
اے آنکھ !!!!!ٹہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے 💔🥀
ﮐﻮﺋﯽ " ﺍﭘﻨﺎ " ﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ ﯾﻘﯿﻨﺎً
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻻﺵ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ_
🔥🥀
تھوڑا ٹائم ضرور لگے گا 💯
پھر دنیا مثال دے گی ہماری❤️🔥✨
عشق کے حادثات اکثر سائیں. 💥
جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں.💯
" کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔
خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے
#______🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain