Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

||°°_____👑✨🥀°
"۔ میں کسی اور کی توجّہ ہوں ؛ مُجھے آنکھ بھر کے نہ دِیکھے کوئی! ۔" ❤️🌼
I miss You Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

*" ایک مُدّت سے گھر میں میرا قہقہہ نہیں گُونجا ، ایک مُدّت سے ماں کو میری خاموشی کا دُکھ ہے! ۔"*🙂
Please come back Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

کوئی ہے؟ جس سے گفتگو کی جائے
جان دینے کی، دل لگانے کی ___💕
For You Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

*لطیفے چھیڑ کر میں اپنی ماں کو جب ہنساتا ہوں،*
*مجھے محسوس ہوتا ہے کہ، جنت مسکراتی ہے"_"*🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو🥀
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے💔🍂

Udaasi-OSHAQUE
 

کیا کرے گا طبیب وہاں
جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹھہری💔

Udaasi-OSHAQUE
 

ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ______ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ🖤🥀
ﺍﮮ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ🖤🥀
_____Sorry🙏🙏🙏S

Udaasi-OSHAQUE
 

طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
💔😥🥀💯

Udaasi-OSHAQUE
 

میری تصویر بناتے ہو مگر دھیان رہے
آنکھ حیران بنے زلف پریشان بنے

Udaasi-OSHAQUE
 

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤
تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ اپنا فیصلہ سُنا کے ہوۓ روانہ🔥
میں لاکھ چیخا__سُنئیے، رُکیئے،ارے سُن تو لیجیئے💔

Udaasi-OSHAQUE
 

دکھ اس قدر ہیں خود میں لیکن۔۔😔😔
مر جانے کے مقام پر بھی جی رہے ہیں۔۔🖤🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

میں اور ہجر کے صدمے نہیں اٹھا سکتا۔۔ ۔۔!!
وہ اب جہاں بھی ملی ہاتھ جوڑ لوں گا میں

Udaasi-OSHAQUE
 

آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی۔۔۔💔
ہم ایسے سادہ دل تھے کے ہر بار آ گئے⁦☹️⁩

Udaasi-OSHAQUE
 

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ،
تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ،
اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ،
تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ
"سنو "
"۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔"
اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ،
پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ،
تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ
. . . . . "

Udaasi-OSHAQUE
 

ہاتھوں لکھی کتاب میں بس کہانیاں ہیں✍️📚
قصوں کی جستجو ہو تو چہرے پڑھا کرو🍂🍂

Udaasi-OSHAQUE
 

چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے ہوتی ہے 🍂
اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد__#❤️

Udaasi-OSHAQUE
 

کئی راتوں سے , سویا نہ تھا مصور
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی_____🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

قہقہے کو خوشی سمجھتے ہو
خاک سائیکولوجی سمجھتے ہو 🔥💯♥️

Udaasi-OSHAQUE
 

اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!!
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں ❤️❤️