Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

میں ڈھونڈتا ھُوا آیا ھُوں زندگی اپنی
میں تم سے شوقِ ملاقات میں نہیں آیا
😍
for u Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

دٌنیا کا سارا راستہ گوگل نے دیکھانے کا دعوی کیا ہـــے
لیکن
جنت کا راستـہ "قرآن مجید" میں ہی ملے گا!
Assalam o alikum good morning

Udaasi-OSHAQUE
 

" اور پھر یہ سچ ہے کہ ؛ یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

کچھ کھونے کا ڈر ہی زندگی کو جینے کے لائق بناتا ہے💯

Udaasi-OSHAQUE
 

میں اور ہجر کے صدمے نہیں اٹھا سکتا۔۔ ۔۔!!
وہ اب جہاں بھی ملی ہاتھ جوڑ لوں گا میں
..
for you Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

آئیے صاحب بیٹھیے، حکم کیجئے، کیا پیش کروں🙂
خواب حاضر، ارمان حاضر، دل حاضر، جان حاضر 🥺
only For You Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•

Udaasi-OSHAQUE
 

میری میت پر آنا تو ذرا وقت پر آنا.....
دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کرے گے ......

Udaasi-OSHAQUE
 

دسمبر جب بھی لوٹتا ہے میرے خاموش کمرے میں
میرے بستر پر بکھری کتابیں بھیگ جاتی ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
without you

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ کی یاد مستقل رہے گی💛
خیالِ یار 🔥
.
Miss you Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

- زندگی خاک تو نہ تھی مگر خاک ہو گئی🥀
خیالِ یار 🔥
miss you Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

کتنے خواب آنکھوں میں جنازے بن کر رہ گئے⚰️🥀
please come back

Udaasi-OSHAQUE
 

اداسی مسلط ہے یوں جیسے ہم وراثت میں لاۓ ہوں
💯💔

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ سمجھ نہ پائیں گے جو ہم تحریر کرتے ہیں
ہم احساس لکھتے ہیں وہ الفاظ پڑھتے ہیں
.
Understand me Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

بند مٹھی سے ریت کی مانند
وہ زندگی سے چلا گیا زرہ زرہ کر کے
😔😔
Miss u Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

وفا کے راستے کا ہر شخص گواہی دے گا کہ ہم کھڑے تھے۔۔✊♠️
Waiting For You Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥
Without you Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
miss you Azra.khan

Udaasi-OSHAQUE
 

دلوں سے غم مٹاتا ہے
محمد(صلی علیہ وآلہ وسلم) نام ایسا ہے-♥️
💕
Assalam o alikum good morning
Jumma Mubarak to all users