مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
اب ذہن میں تپاک کی عادت نہیں رہی
ہم لوگ زندگی سے بھی اٹھ کر نہیں ملے
جب تک خود پر نہ گزرے... لوگوں کو ہمارے جزبات مزاق لگتے ہیں🙁
"یہ بہت غم کی بات ہو شاید,
اب تو غم بھی گنوا چُکا ہوں میں
🙂🖤
فرق تو بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں
تم نے استادوں سے سیکھا اور میں نے حالات سے
بلند چوٹیوں سے گر کر بھی آتی نہیں خراش کبھی
اور نرم لفظوں سے بھی لگ جاتی ہیں گہری چوٹیں اکثر
ارے صاحب آکر دیکھ لیجئے 💔
میری زندگی کی آخری قسط ہے🙂
😥
waiting for you
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔✔️😑✍️
come back plz
فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ۔
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے۔😢☘
come back plz
اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جائوں
تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی 🙂
hmmmm
😥😥😥
لپٹ کر__________در و دیوار سے لوگ روئیں گے
میں ایسی سوگ میں لپٹی جوانی چھوڑ جاؤں گا
😥😥😥😥😥
ہم نے چہرے پر سجا رکھی ہے شہر کی رونق!!!
اور دل کا عالم ہے ویران__جزیروں کی طرح!!!
hmmmm😥😥😥
مجھے اب الجھنا نہیں آتا
اب میں ہار مان جاتا ہوں💔
sorry
کوئی آواز ہی نہیں دیتا،
کس کی آواز پر کہوں، آیا!
😥😥
plzz
*مجھ کو تولا گیا ___ خطاؤں سے___!!*
*اچھائیاں اپنی ___ رائیگاں نکلیں___!!*
😥
again sorry
وہ دن, وہ محفلیں, وہ شگفتہ مزاج یار
فکرِ رزق لے گئی کس کس کو, کہاں کہاں
😥
sorry
😭😭 I am fine 💔
وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
جانی🥀
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا..!! 🖤🔥
اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا😖😖😖
I think i am Lose😥😥
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے
رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
hmmmmm😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain