Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ کی ضد ہے مسکراؤں میں؟
یعنی!! اب ہونٹ چیرنے ہونگے۔!!!

Udaasi-OSHAQUE
 

کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🤫💔

Udaasi-OSHAQUE
 

محسن نقوی ❣️
...ﺗﻢ ﺟﺐ ﺁﺅ ﮔﮯ ﻟﭙﭧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
...ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﺳﺎﺭﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﭘﮭﭧ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ
..ﺩﻭ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
..ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺷﺎﯾﺪ
...ﭼﻨﺪ ﺁﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ
..ﺑﺪﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﺁﺅ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ ﺗﯿﺮﮮ ''ﻣﺤﺴﻦ'' ﻧﮯ
...ﺳﺐ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ

Udaasi-OSHAQUE
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔

Udaasi-OSHAQUE
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥

Udaasi-OSHAQUE
 

- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤

Udaasi-OSHAQUE
 

کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں 🔥
ہم ذبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے✌❤.

Udaasi-OSHAQUE
 

تجھ پر الفاظ نہیں واریں گے،🌚
اب تجھے!🔥
ہمممم۔ہاں۔اوکے۔اچھا سے ماریں گے✌✌

Udaasi-OSHAQUE
 

" میں یہ چاہوں کہ ؛ رُوبرُو دیکھوں ، اپنے نہ ہونے کا دُکھ تُمہاری آنکھوں میں! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

" میں یہ چاہوں کہ ؛ رُوبرُو دیکھوں ، اپنے نہ ہونے کا دُکھ تُمہاری آنکھوں میں! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

پھر خبر ہوگی کہ یہ کرب کسے کہتے ہیں
تجھ کو اک عشق ہو اور عشق بھی یکطرفہ ہو

Udaasi-OSHAQUE
 

سنہری رات۔۔۔۔🌚
ڈھلتے سائے۔۔۔۔🔥
ٹھنڈا دسمبر۔۔۔۔❤️🥀
گرم چائے۔۔۔۔☕😘

Udaasi-OSHAQUE
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏🙏

Udaasi-OSHAQUE
 

Last Post😊😊😊😊😂😂

Udaasi-OSHAQUE
 

درد ہو یا الفاظ، اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
لوگ بس ہمم کہتے ہیں 🙂🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ🥀
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا😑💔

Udaasi-OSHAQUE
 

مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ😕💔

Udaasi-OSHAQUE
 

"ہنس کر درد برداشت کرنا آسان نہیں ہوتا"!🌸❤️
________💕💯

Udaasi-OSHAQUE
 

دماغ کی پھٹتی ہوئی رگیں بخار میں لپٹا ہوا وجود اور آنکھوں میں بے تحاشہ زردی لیے مسلسل کسی کی راہ تکنا اور گماں کرنا کہ اب بھی جواب آئے گا 💔🔥🥀😢
-