Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

پھر یوں ہوا کہ
میری زندگی تباہ ہو گئی🥀🖤
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*

Udaasi-OSHAQUE
 

اگر کوئی مانگنے والا عاجزی سے تجھ سے مانگے تو اس کو دے دو ورنہ کوئی ظالم تجھ سے زور سے لے لے گا۔۔

Udaasi-OSHAQUE
 

*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے*❤

Udaasi-OSHAQUE
 

*سہنا نہیں سیکھیں گے تو درد ہوتا رہے گا🥀🌚*

Udaasi-OSHAQUE
 

*کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم سوچتے ہیں کہ یہ لمحہ آئے گا تو ہم مر جائیں گے لیکن جب وہ لمحہ آتا ہے تو ہمیں ہچکی بھی نہیں آتی🥀🌚*

Udaasi-OSHAQUE
 

آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔🖤😔
💔

Udaasi-OSHAQUE
 

یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں

Udaasi-OSHAQUE
 

لڑکی اپنی فوٹو بھیجو لڑکا میرے پروفائل میں دیکھو لڑکی یہ تو کار ہے لڑکا ہاں دروازہ کھولو میں اندر ہی بیٹھا ہوں🤣😂😅

Udaasi-OSHAQUE
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😁😁
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈🙈😂😂😂

Udaasi-OSHAQUE
 

مرنے کے نام سے جو رکھتے تھے ہونٹوں پہ انگلیاں🤫
افسوس وہی لوگ میری ذات کے قاتل نکلے💔🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

💞قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے💔
🍁 صاحب🚸
♠ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں۔🍁۔۔
...... ....

Udaasi-OSHAQUE
 

گھر کا سب سے سمجھدار بیٹا ہونے کا ٹائیٹل پانے کے باوجود بھی میں نے ایک بے قدر شخص پر اپنے قیمتی جذبات ضائع کر دِیے.✨🐚

Udaasi-OSHAQUE
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞کِسی بھی شخـــص کو اتنا حق مت دیجیئـــے کہ وہ فیصلـہ کرے کہ آپ کوکب ہنسنــا ہے اور کب رونا ہے🥲💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Udaasi-OSHAQUE
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے*
Golden Words
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Udaasi-OSHAQUE
 

ہر انسان اپنے لیے آسانیاں چاہتا ہے
🥀💙🥀
واحد ماں اور باپ اپنی اولاد کے لیے آسانیاں چاہتے ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

دل سے خوشی ہوتی ہے
جب ماں کہتی ہے
🥀💙🥀
جا اللہ تجھے کامیاب کرے

Udaasi-OSHAQUE
 

میں ماں کو بتاتا ہوں پریشانیاں اپنی
🥀💙🥀
وہ ماتھا چوم کر کہتی ہیں خدا خیر کرے گا
.
I love You Ammii Abu😘

Udaasi-OSHAQUE
 

باپ کے ڈانٹ کو کبھی غلط نہ سمجھنا
🥀💙🥀
کیونکہ وہ ڈانٹ آپ کی تربیت کا حصہ ہے
..
True Lines

Udaasi-OSHAQUE
 

ساری دنیا کو جیتنے والا
🥀💙🥀
اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے
ایسے شخص کو باپ کہتے ہیں
..
I love You Abu jan😘

Udaasi-OSHAQUE
 

*💔وہ تجھ کو بھولے ہیں تجھ پہ بھی لازم ہے
*💔خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر💔*
bye