Aaj aane ka wada bhula kar,
Naa umeedi ki aandhi chala kar,
Aashiyana wafa ka jala kar,
Hamdam tu kahan hai,
Ghamzada ho gai zindagi aa bhii jaa😭
Gum Sum ye jahan hai,
Hamdam tu kahan hai,
Ghamzada ho gai
Zindagi Aa bhii jaa😘
Koi ye kese batay k wo tanha q hai.
Wo jo apna tha wohi or kose ka kiyon hai.
Yahi duniya hai to phir aisi ye duniya q hai.
Yahi hota hai to aakhir yahi hota q hai...
ایک تیرا میسج جو نہیں آتا
اب باقی میسجز بھی زہر لگتے ہے
" میں اِس لِیے بھی بُہت مُطمئن ہُوں اندر سے کہ ؛ میں نے درد سہا ہے دِیا کِسی کو نہیں! ۔ " 🥲
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
نفرت تب کرنا جب میرے بارے ميں جانتے ہو
تب نہيں جب کسی سے سنا ہو
Miss u ammi jaan😘
محبتوں میں لی گئیں جھوٹی قسموں کے
بڑے کفارے ادا کرنے پڑتے ہیں۔۔!!
🔥🥀🥀🥀
۔۔ ہاں ہوئی تھی محبت ۔۔ 🥀
..جس سے ہوئی تھی..🥀
.. وہ نہیں تھا محبت کے لائق ۔۔ 💔😔
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﺩﺍ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﮑﻠﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﮑﻠﮯ 🖤
🥀💔
سب سےخطرنا ک بیما ر ی یادوں کی ھے 💓
جو انسان کو اجڑ نے میں د یر نہیں لگا تی 💔
لاعلمی بھی خدا کی بہت بڑی نعمت ہے
کچھ باتیں ہم جان جائیں تو بہت اذیت دیتی ہیں💔🙂
ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اس کو خسارہ لکھا جائے☺️💯
اُسے یہ گمان کہ مجھے میسر نہیں کوٸ
مجھے یہ فتور __ کہ دل کس کس کو دوں💯💯💯
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔🌚
پورے افسوس اور ندامت سے کہتا ہوں کہ 💔
کاش کچھ لوگوں سے تعارف ہی نہ ہوا ہوتا😪
روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے 💯✨
اور پھر یوں ہوا کہ
ہماری خوشیاں ہَم سے چھین لی گئی🥀🖤
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
پھر یوں ہوا کے ہم نے گلہ کرنا چھوڑ دیا__🙂
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain