Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

جس نا محرم کی محبت میں تم روتی تڑپتی ہو
اے بنت حوا
وہ دوستوں کو تمہارے قصے سنا کر قہقہے لگاتا ہے 💯

Udaasi-OSHAQUE
 

#ہم آئینہ ہیں آئینہ ہی رہیں گے۔فکر تو وہ کریں۔
جن کی شکلیں کچھ اور ہیں دل میں کچھ اور۔۔❣️

Udaasi-OSHAQUE
 

" کہاں کا عشق کہاں کے یار کہاں کی محبت کہاں کی وفا "
" ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گۓ اور وہ دور بھی گزر گۓ ".

Udaasi-OSHAQUE
 

🥀ہر ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی____💞
🥀دل کو دل ہی رکھا______بازار نہیں ہونے دیا______💞

Udaasi-OSHAQUE
 

اس شخص کے نقصان کا اندازہ کر سکتے ہو
جو ہاتھ اُٹھائے دعا کے لیئے اور مانگے بھی کچھ نہیں۔

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ سچ میں اتنا ہی منظر پرست ہے_😢😢
اگر میں اوجھل ہوجاؤں تو____!!!
بھول جاۓ مجھے_"❣

Udaasi-OSHAQUE
 

بعض اوقات انسان کو اپنی بھی ضرورت باقی نہیں رہتی کیونکہ اسے انسانوں میں چھپے چہرے دِکھنے لگتے ہیں۔۔۔!!

Udaasi-OSHAQUE
 

کچھ رشتے ایسے بھی نبھائے جاتے ہیں
ایک دن ملنے کے لئے
مہینوں انتظار میں بتائے جاتے ہیں.!!!!!!!!!!!

Udaasi-OSHAQUE
 

کچھ رشتے ایسے بھی نبھائے جاتے ہیں
ایک دن ملنے کے لئے
مہینوں انتظار میں بتائے جاتے ہیں.!!!!!!!!!!!

Udaasi-OSHAQUE
 

اپنی انا کو بھاڑ میں جھونک کر
اِک بے قدرے کو منانے کا جی چاہتا ہے
🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 🔥💔

Udaasi-OSHAQUE
 

میں دھیمے لہجے کا سیدھا سادہ لڑکا* ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتا ہوں ❤🙂
💔🥀🔥🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

خون میں عشق ملایا تو بدن جاگ اٹھا
پھر ایسی آگ لگی کہ بجھائی نہ گئی 🔥❤️

Udaasi-OSHAQUE
 

میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂
💔🥀🔥🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

چَین سے سونے نہیں دیتی مجھے اُس کی بےپروائی.😏
نہ جا نے وہ کیوں بدل گیا میری عادتیں خراب کرکے..💔

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

Udaasi-OSHAQUE
 

کسی کو مل گئ کسی کی محبت😑
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے,🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Udaasi-OSHAQUE
 

اجنبی شخص مرے بارے میں کیا جانتا ہے
اس قدر عیب ہیں مجھ میں کہ خدا جانتا ہے

Udaasi-OSHAQUE
 

ایک ہچکی پہ ٹھہر جائے گا صدیوں کا سفر
زندگی موت کی وادی میں اتر جائے گی