Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

تمہاری آنکھوں میں جانِ جاناں الگ کشش ہے
تمہارا چہرہ تمام چہروں سے معتبر ہے

Udaasi-OSHAQUE
 

" مُجھے خود اپنی رفاقت بھی اب زہر لگتی ہے ؛ میں اپنا ساتھ بھی اِک روز چھوڑ جاؤں گا " 💔🙂💔

Udaasi-OSHAQUE
 

ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں...💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

تیرے سیاہ دل کے تقدس میں،😔
آج کالے کپڑے پہن رکھے ہیں ! 🖤.....

Udaasi-OSHAQUE
 

ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯
💔🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی___!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے__!!

Udaasi-OSHAQUE
 

شرک پسند نہیں تھا مجھے سو میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے_💔✌

Udaasi-OSHAQUE
 

کسی کی غلطیوں کو بےنقاب نہ کرو
خدا بیٹھا ھے نا ، تم حساب نہ کرو

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ جو ہر روز نئے خواب سجاتی ہے مرے
وہ نہیں جانتی، میں نیند میں ڈر جاتا ہوں
جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتی ہو نا تم
اس کہانی کے تو آخر پہ میں مر جاتا ہوں 💔
_🥀🌺🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔

Udaasi-OSHAQUE
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
#❤

Udaasi-OSHAQUE
 

لوگ جس درد سے گریزاں ہیں
ہم نے سینوں میں پال رکھے ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

آج آنسو تم نے پونچھے بھی تو کیا
یہ تو اپنا عمر بھر کا کام ہے

Udaasi-OSHAQUE
 

روز تھکتا ہوں میں کر کر کے مرمّت اپنی ..
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے ..

Udaasi-OSHAQUE
 

اسلئیے وعدے پہ وعدے ہیں کہ بےچین رہوں
ایک ترکیب ہے یہ بھی مرے تڑپانے کی
ہائے رے موت جوانی کی.. کوئی میّت پر
رو کے کہتا ہے کہ یہ عمر تھی مرجانے کی

Udaasi-OSHAQUE
 

ضبط جب ٹوٹ گیا تھا کسی دیوانے گا
قہقے تب ایجاد ہوۓ تھے جانتے ہو تم

Udaasi-OSHAQUE
 

میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے

Udaasi-OSHAQUE
 

تنہائی کی جان جلاؤں یوں ہی ساری رات
خود ہی در پہ دستک دوں خود ہی پوچھوں کون؟

Udaasi-OSHAQUE
 

خود کشی حل نہیں اذیت کا
اور کچھ حل نکال سکتے ہو
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ!! سنبھال سکتے ہو ؟

Udaasi-OSHAQUE
 

بچھڑنے والے کسی اور کا ___کہا مت مان
کہ تیرے میرے خیالات ایک جیسے تھے!!
پھر اس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے
جدا ہوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے!