Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

زندگی اک فلسفہ ہے_______صاحب
ہر شخص ایک عنوان چھوڑ جاتا ہے

Udaasi-OSHAQUE
 

ان کی جوڑی بکواس لگ رہی تھی🔥
سب مجھے یہ دلاسہ دے رہے تھے 🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا..🔥🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

بات جب بھی بگڑی ہے لفظوں پر بگڑی ہے
کاش کہ ہم______________ بے زباں ہوتے !!💔!

Udaasi-OSHAQUE
 

لوگ جس درد سے گریزاں ہیں
ہم نے سینوں میں پال رکھے ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

شب غم میں بھی لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں
مجھ سے دیکھا نہیں جاتا کوئی میرے جیسا

Udaasi-OSHAQUE
 

تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا
یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا
اب اس بات پہ میرے یار الجھتے ہیں
کہ ہر بات سن لیتا ہوں، جذباتی نہیں ہوتا
گرفتارِ وفا! رونے کا کوئی ایک موسم رکھ
جو نالہ روز بہہ نکلے وہ برساتی نہیں ہوتا
تجھے دل میں جگہ دی ہے نظر سے دور کیا کرتے
جو مرکز میں ٹھہر جائے، مضافاتی نہیں ہوتا
بچھڑنے کا ارادہ ہو تو مجھ سے مشورہ کرنا
محبت میں کوئی بھی فیصلہ، ذاتی نہیں ہوتا

Udaasi-OSHAQUE
 

اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گا
اور میں نے اس کے گمان دھجیاں اڑا دی!۔۔۔😎😎

Udaasi-OSHAQUE
 

بدلتے ہی چلے گئے رویے اس کے
😔
نجانے لوگ اسے میرے بارے میں کہتے کیا تھے۔۔💔

Udaasi-OSHAQUE
 

میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒

Udaasi-OSHAQUE
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️دل پریشاں تھا مگر جان تمہاری خاطر___
چہرہ شاداب رکھا ___ بال بنائے رکھے!!!!!.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

Udaasi-OSHAQUE
 

محبت تو نہیں کی اس نے
*پر محبت کی اداکاری بہت کی🖤*
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊

Udaasi-OSHAQUE
 

تیری جھلک سکونِ قلب سہی تیری محبّت نے نقصان بڑا کیا ہے.........

Udaasi-OSHAQUE
 

کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟
رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

*میں نے کہا ذرا جھوٹ تو بولو*
*وہ مسکرا کے بولے*
*قسم سے بہت یاد آتے ہو.....🥀*

Udaasi-OSHAQUE
 

"وہ اب فُرصت سے سوچتی ہوگی ، کِس مُصیبت سے جان چُھوٹی ہے۔ " 💔🙂
شہزادہ 👑

Udaasi-OSHAQUE
 

لوگ منتظر تھے کہ مجھے ٹوٹتا ہوا دیکھیں۔۔۔۔!
اور میں تھا کہ برداشت کرتے کرتے پتھر بن گیا۔۔۔۔!💔

Udaasi-OSHAQUE
 

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ

Udaasi-OSHAQUE
 

ہم نے اس شہرِ دین و دولت میں
مسخروں کو جناب ہی لکھا

Udaasi-OSHAQUE
 

ختم ٿيڻ واري آهي
ڪهاڻي هيءَ ڏُکن ڀري
گهڻن جو پوندو جيءُ جُهري
۽ ڪِن جي پوندي دل ٺري
ڇڏي تنهنجي دنيا پرين
اداسي ويندو مَري
Post by : Udaasi-Oshaque