Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ کی گلی کا وہ بچہ بھی عشق میں مبتلا ہے،
جس کے ہاتھ مجھے تم خط بھیجا کرتی تھی...

Udaasi-OSHAQUE
 

خالق سے دل لگائیے♥️ 💯صاحب💯مخلوق وفا کے قابل نہیں💝__❤️

Udaasi-OSHAQUE
 

یہ بڑا عیَب مُجھ میں ھے
دل میں جو آئے کہہ گزرُتا ہوُں🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

زندگی میں اپنے آپ کو یہ بات بتانا۔💔
بہت مشکل ہوتا ہے کہ آپ ٹھکرادیے گے ہو😞

Udaasi-OSHAQUE
 

*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے💔🥀*

Udaasi-OSHAQUE
 

اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو
.
.
جب کہا اُس نے، کیا حال بنا رکھا ہے🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

معافیاں کبھی بھی تکلیف کا 🌚💔
خسارہ ادا نہیں کر سکتیں🔥🌚🙂💔🍂

Udaasi-OSHAQUE
 

اللہ کی محبت کے سوا : دنیا کی تمام تر محبتں صرف دکھ دیتی ہیں۔۔۔!!!🍁🍂🍁🍂

Udaasi-OSHAQUE
 

‫دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی‬
‫ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں‬♥️🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

*ھر چارہ گر کو ، چارہ گری سے گریز تھا*
*ورنہ ھمیں جو دُکھ تھے ، بہت لادوا نہ تھے*
*آئے تو یوں , کہ جیسے ھمیشہ تھے مہرباں*
*بُھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے*
*”اداسی“*

Udaasi-OSHAQUE
 

جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتاہے
اِدھر گئے اُدھر گئے یا مر گئے...!💯😊

Udaasi-OSHAQUE
 

میری وصیت ہے کہ...🔥
جب میں مر جاؤں تو مجھے دفنانے سے پہلے میرے مرنے کی اطلاع اسے دی جائے. اگر وہ سن کر ایک آنسو بہا لے اور میرے لئے رسمی طور پر دعا مغفرت کے لیے ہاتھ اٹھائے.. تو مجھے یہ سوچ کر دفن کر دینا کہ میری روح کو سکون مل گیا... مجھے جنّت مل گئی 🙂
اگر وہ یہ سن کر یہ بولے کے سوری میں مرنے والے سے واقف نہیں آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ 💔
تو میرے کتبے پر یہ لکھنا..!!
"یہ وہ لاوارث لاش ہے جسے بعد از مرنے پر بھی کسی نے اپنانے سے انکار کر دیا...💔🥀
-Udaasi....

Udaasi-OSHAQUE
 

ڪاوڙ کي ڇڏ مهل اها ٿئي
مفت نه وقت وڃاِء
الا پوِء
سڪندي منهنجي لاِء

Udaasi-OSHAQUE
 

گم ٿي ويندوساِء گهڙيءَ ۾
مون کان اک نه هٽاء
الا پوِء
سڪندي منهنجي لاِء

Udaasi-OSHAQUE
 

آئون سڀاڻي شهر ڇڏي هي
ويندس ڪنهن ٻي جاِء
الا پوِء سڪندي منهنجي لاِء

Udaasi-OSHAQUE
 

لگتا ہے رہی سہی محبت بھی مر گئی
اب اسے دیکھ کے دل خوش نہیں ہوتا🔥🥀🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔

Udaasi-OSHAQUE
 

پتہ نہیں جو لڑکیاں سچی محبت ڈھونڈھتی ھیں انکو میں نظر کیوں نہیں آتا🚶♂️😏

Udaasi-OSHAQUE
 

وہ جن کو دیکھ کر آنکھوں میں رونق آ جائے
وہی کچھ لوگ زندگی ویران کر جاتے ہیں

Udaasi-OSHAQUE
 

تم چل دیۓ ہو جو ہم سے منہ موڑ کر
ہم بھی سو جاٸیں گے خاک اوڑھ کر