Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

ہمارے دل میں رہتا ہے
بچھڑنے کا الم تازہ,
ہواؤں ان سے کہہ دینا
وہ بہت یاد آتے ہیں.

Udaasi-OSHAQUE
 

تو نے دیکھا نہیں وقت رخصت
کتنے واسطے تھے میری آنکھوں میں
🔥🍂💔

Udaasi-OSHAQUE
 

"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"

Udaasi-OSHAQUE
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂

میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
U  : میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں - 
Udaasi-OSHAQUE
 

یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ
محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے 🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

شاعری، وہ مزدوری ہے جس کی اجرتت ہر "آہ" پہ ایک "واہ" ملتی ہے💯♠

Udaasi-OSHAQUE
 

حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہو
جھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو

Udaasi-OSHAQUE
 

کبھی کبھی ہمیں وفا کرنے کے باوجود بھی ایسا طعنہ ملتا ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس لفظ کو ہماری ذات پر استعمال کیا جائے گا💔🔥

Udaasi-OSHAQUE
 

دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں
جو"ہفتہ" چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے
🔥😥🙏🏻

Udaasi-OSHAQUE
 

"_زہر لگتا ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی ایک شخص نے یوں ہی دلاسہ دے کر"_

Udaasi-OSHAQUE
 

اور حلق میں اٹکے الفاظ ہوں یا آنسو
انسان کا سانس لینا محال کر دیتے ہیں💔

Udaasi-OSHAQUE
 

" ہائے یہ میرے ماتم کناں قہقہے! میرے ماں باپ کا حوصلہ ہیں بس! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌

Udaasi-OSHAQUE
 

دل تیزاب میں ڈال کر جلا دیجیےلیکن خدارا محبت نہ کیجئے 🖤🙂🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہو
جھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو

Udaasi-OSHAQUE
 

پنهنجي دلين کان دوست جو حال وڇو
اُهي اهڙيون شاهد آهن
جيڪي ڪنهن کان به رشوت نه ٿيون وٺن

Udaasi-OSHAQUE
 

تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا،
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے
🔥🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

اب تو لیلیٰ بھی پکارے تو نہیں لوٹے گا
قیس صحرا میں قیامت کی انا لایا ھے

Udaasi-OSHAQUE
 

تم کیا جانو گے کسی کا نیند کی گولیاں کھا کر سونا کیا اذیت ہے✨💔