Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

مجبوریوں کے نام پہ جو دامن چھڑا گئے 😥
محبتوں میں ان کے دعوے کمال تھے 💔

Udaasi-OSHAQUE
 

بچھڑ گیا ہے وہ پر بھولے گا نہیں
ہائے یہ یقین ہائے یہ گماں ۔۔ میرے
________❤

Udaasi-OSHAQUE
 

ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🔥
کچھ روز تو خوب نبھائی تم نے...💔💔💔

Udaasi-OSHAQUE
 

*💕انسان اُسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے💕*

Udaasi-OSHAQUE
 

اُس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے ؟
میرا ہر زخم چیخا تھا کہ شفاء آتی ہے۔😌🖤

Udaasi-OSHAQUE
 

بے قدری کی حد کی تھی ویسے
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو

Hmmm💔💔💔
U  : Hmmm💔💔💔 - 
Udaasi-OSHAQUE
 

ہر خاموشی کے پیچھے ایک تلخ حقیقت ہے
اور میں ہنس کر وہ حقیقت چھپا رہا ہوں

Udaasi-OSHAQUE
 

" میری سبز آنکھوں کے تمام گوشے اب اُداس رہنے سے تھک گئے ہیں! ۔ " 💔🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

دھوکے کی خاصیت ھے کہ دینے والا اکثر کوئی خاص ھی ھوتا ھے .......!

Udaasi-OSHAQUE
 

-" کس قدر اذیت ہوتی اس وقت
جب آپ اپنی عزت نفس کو مار کے کسی سے بات کرنے کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوں_" 🙂

Udaasi-OSHAQUE
 

تیرے ہجراں میں جهونک دی میں نے✨
جو میری عمر تهی پڑهائی کی🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

مجھ کو سمجھنے والا یہاں کوئی اب نہیں
تم میرے ہم مزاج تھے تم کیوں چلے گئے؟

Udaasi-OSHAQUE
 

یہ بتاؤ تمہیں منانے کو
آخری فون کتنی بار کروں

Udaasi-OSHAQUE
 

زندگی میں خواب، خواہشیں، اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ہے⁦❤️⁩

Udaasi-OSHAQUE
 

بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑

Udaasi-OSHAQUE
 

کچھ پڑھ کے بخش دینا..
کبھی جو یاد آئیں ہم..😶

Udaasi-OSHAQUE
 

*✨__میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے__🥀💔*

Udaasi-OSHAQUE
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀

Udaasi-OSHAQUE
 

: مرہم نہ بن سکے گی ۔۔۔
تیری معذرت کبھی ۔۔💔👌
💔