*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*
*اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*💔💔
مجبوریوں کے نام پہ جو دامن چھڑا گئے 😥
محبتوں میں ان کے دعوے کمال تھے 💔
میں اپنی ذات کی نا کامیوں میں اُلجھا ہوا سر پھرا لڑکا
😐🔥
رفتہ رفتہ اپنی شخصیت کو مٹا رہا ہوں
میں اپنی ذات کی نا کامیوں میں اُلجھا ہوا سر پھرا لڑکا
😐🔥
رفتہ رفتہ اپنی شخصیت کو مٹا رہا ہوں
تم ا گر مان بھی لیتے اپنی خطائیں۔۔۔۔۔!!💔
میں نے پھر بھی تمھا را کیا بگاڑ لینا تھا۔۔۔۔💔
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥
میں محبّت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں ۔۔۔۔
میں فقط شعر سناؤں گا ،چلا جاؤں گا !!!🖤🖤
گردشِ ماہ کے ہم نہیں پابند۔۔۔
عید کرلیں گے جب خوشی ہوگی...💕
اور پھر زندگیوں میں زہر گول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ🙏
"محبت" اور پھر لمبی زندگی،
بزرگوں کی دعاؤں نے مار ڈالا. 🔥😥
"_ تلخ لہجوں سے سخت بھاگنے والا لڑکا ہوں
"_ مگر وہ شخص کڑوا بھی بولے تو سُن لیتا ہوں🔥
پائوں پڑتا ہوا گرتا ہوا روتا ہوا میں
اور میرا ہاتھ چھڑاتا ہوا جاتا ہوا توں🔥😢
مرے وجود سے اٹھتا ہوا دھواں ہے گواہ
یہاں سحر کے اجالوں نے خود کشی کی ہے
سترة اٹھارہ سالوں نے تھکا دیا ہمیں🙂🥀
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ہیں🔥💔
خراش تک نہ آنے دیتا تھا جو مجھے زرا سی بھی..!!!
آج پاؤں لہو لہان ہے اُس شخص کی تلاش میں🖤🥀
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢
تعزیت کو اگر تم آؤ..
میں تو روز مرنے کو تیار ہوں..
کون ہوں میں جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا جو کبھی ملا ہی نہیں 💔
🔥سید جون ایلیاء🔥
PRINCsH...💎
مجھے کچھ مسکراہٹ ادھار دے دو
عید آنے والی ہے مجھے کچھ رسمیں نبھانی ہیں
سب سے زیادہ اذیت تب ہوتی جب اپنا من پسند شخص کسی اور کے حصار میں دیکھا جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain