Damadam.pk
Udaasi-OSHAQUE's posts | Damadam

Udaasi-OSHAQUE's posts:

Udaasi-OSHAQUE
 

آپ کےنصیب کے لیے سورة فاتحہ بنتی ہے۔۔۔
محترمہ_!! آپ نے کھویا ہے مجھے 💔💯

Udaasi-OSHAQUE
 

Plz come back i am waiting fir you
I am not fine without you😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Plzzz S plz

Udaasi-OSHAQUE
 

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔

Udaasi-OSHAQUE
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا۔۔۔۔!!!
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے😒

Udaasi-OSHAQUE
 

تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم
اور اس کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"____! 💔

Udaasi-OSHAQUE
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

Udaasi-OSHAQUE
 

میں نے لہجوں کا کرب جھیلا ہے
آپ درد کی بات کرتے ہیں 🔥💔

Udaasi-OSHAQUE
 

مسلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں ؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں ؟
🔥💔

Udaasi-OSHAQUE
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم💔💔
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں.

Udaasi-OSHAQUE
 

بیٹھ کے سایہ گل میں اداس
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی
💔😢💔

Udaasi-OSHAQUE
 

تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے
جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا ہی ہوتا ہے
💔😢💔

Udaasi-OSHAQUE
 

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا ہے
ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے
💔😢💔

Udaasi-OSHAQUE
 

خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا..
💔💔💔
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا...

Udaasi-OSHAQUE
 

میں بھی ہنستا ہوں پر اکثر ایسا ہوتا ہے
میرے قہقہے مجھے دیکھ کر رو پڑتے ہیں....

میں بھی ہنستا ہوں پر اکثر ایسا ہوتا ہے
میرے قہقہے مجھے دیکھ کر رو پڑتے ہیں....
U  : میں بھی ہنستا ہوں پر اکثر ایسا ہوتا ہے میرے قہقہے مجھے دیکھ کر رو پڑتے - 
Udaasi-OSHAQUE
 

دل پر ایسے عذابوں کو اترتے دیکھا🍂
ہم نے چپ چاپ اسے خود سےبچھڑتے دیکھا
ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں
یہ الگ بات ہے کے تو نے نہیں مڑ کے دیکھا

Udaasi-OSHAQUE
 

تو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاج میں،🔥
میں بلا کا شرارتی تھا،ہنستا ہی رہتا تھا💔

Udaasi-OSHAQUE
 

تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پے کیا ہُوا
💔ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ مِلے
💔اب آئینہ مِلا ہے تو صُورت چلی گئی

Udaasi-OSHAQUE
 

میں سدا یاد یہ رکھوں گا بقاء
مجھے دیکھا گیا تھا بے دلی سے

Udaasi-OSHAQUE
 

میں بھی ہنستا ہوں پر اکثر ایسا ہوتا ہے
میرے قہقہے مجھے دیکھ کر رو پڑتے ہیں....