کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔😥
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی 💯
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
💔
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت ہی نہیں رہی ..
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
،وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں
..وہ دور ہے تو دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
،ایک غزل تیرے لیئے ضرور لکھوں گا
،بے حساب اُس میں تیرا قصور لکھوں گا
ٹوٹ گئے تیرے بچپن کے سارے کھلونے
...اب دلوں سے کھیلنا تیرا دستور لکھوں گا
مجھ کو معلوم تھا اک روز چلا جائے گا!
وہ میری عمر کو یادوں کے حوالے کر کے
مُرۡشِدُ ہمُ گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے،
مُرۡشِدُ ہمُ لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
کسی کا سکُون چھین لینے کا کُفارہ
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا✌️❤️
" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
سلام کرتے ھی جس نے کہا خدا حافظ 💔
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
مربھی جاؤں تو لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے ، میرے ہونے کی گواہی دیں گے۔
دیکھتا رہتا ہوں تیرے شہر کی ہر ریل کو
چاہتا ہوں ، میں ترا دیکھا ہوا ہی دیکھ لوں
ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
کچھ لوگ مجھے ایسی دعادے کے گئے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain