💕بہترین رشتہ وہ ہے جو آپ کے عیب جان کر بھی آپ سے تعلق ختم نہ کرے اور بلا شبہ یہ رشتہ بندے کا اللّه کے علاوہ کسی سےنہیں💕
وہ بن ٹھن کر ہوتی ہو گی اداس
میری طرح کون اُسے دیکھتا ہوگا
Chaand___👊
💕عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لئے آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے💕
Chaand____🙏🏼
💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے...!!
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں۔💕
مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے ،
Ay Ajnaabi____🙏🏼
دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے .💞💞💞