اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں
Chaand____👊
_اب کی بار التجا نہیں ہو گی
_چاہو تو چلے جانا..
.. چاہو تو رک جانا_🥀☺️
_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے🔥
Chaand____🙏🏼
ہم خرابوں میں ایک خوبی ہے
ہم مصیبت میں کام آتے ہیں
Chaand___💔
ذندگی کی سب سے اچھی ہجرت
گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے ۔💞
🌹🌹🌹🌹Jumma Mubarak 🌹🌹🌹🌹
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
Ay Ajnaabi____🙏🏼
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہوجاؤ
وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بےزار ہوجاؤ
ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے
کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہوجاؤ
بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو
بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہوجاؤ
بلا کی دھوپ سے آئی ہوں میرا حال تو دیکھو
بس اب ایسا کرو تم سایۂ دیوار ہوجاؤ
ابھی پڑھنے کے دن ہیں لکھ بھی لینا حالِ دل اپنا
مگر لکھنا تبھی جب لائقِ اظہار ہوجاؤ
شاعر🖋️Udaas👉🌙
وہ دن جو گز رے تمہا رے ساتھ
Ajnaabi😥
کا ش ! کہ زندگی صر ف اتنی ہو تی۔
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
محبت انتہائی خوبصورچیز ہے
مگر عزت انمول ہوتی ہے
🍂Chaand🍂🙏🏼
ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں
Dostii ۔۔👌👊👊👊
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗
- ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی، 🔥
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا
-❤️Chaand___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain