دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
Chaand___🙏🏼
"" کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ھے.. 💔💔
"" چاھے وہ مومن کا ھو یا کافر کا..
Chaand____ 😥
تیری عزت پہ بات آئی تو۔۔😥
میں محبت بھی مار ڈالوں گا!..👌
Chàand____💔
😥جو جُھکتا نہیں ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے🙏🏼
Chaand____😥
میں نے جانے کی بات کیوں کردی
کوئی مجھے روک لے تو اچھّا ہے🙏🏼
Chaand___😥
💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔
Ajnaabi___😥
💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
Ajnaabi___😥
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔
آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں 😢
Chaand____💔
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے
میں اکیلا ہی رہ جاؤں گا _!
Chaand___🙏🏼
مگر اپنا معیار نہیں گِراؤں گا 🔥💯
hy....🙈
مان جا ؤ تمہیں بھی کو ئی اچھا لگتا تھا صا حب
میں نے دیکھا ہے تمہیں رو تے ہو ئے اکثر۔
توں چھوڑ رھا ہے تو ختاں اس میں تیری کیا
Chaand___🙏🏼
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
نہ جانے کیا کمی رہ گٸی__ ہمارے اخلاق مین ___
Chaand___💔
دل کو جتنا صاف رکھا -----اتنا ستایا زمانے نے 👏
تمہارا دل کبھی پگھلے۔۔۔۔۔ اگر غم کی حرارت سے
Ay Ajnaabi___💔
تمہیں معلوم ھو جاۓ گا کھونا کس کو کہتے ھیں
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
Chaand___🙏🏼
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
Ay Ajnaabi____🙏🏼
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔InshaAllah💔😢
💞بدل دینگے___اپنی زندگی اس طرح
Chaand____🙏🏼
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💔
InshaAllah___🙏🏼
دل سے نکل تو جائیں گے ھم..💔💔
Ay Ajnaabi____🙏🏼
بہت یاد آئے گا یہ گھر پُرانا..🖤🖤
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
Chaand______❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain