پھر یوں ہوا کہ خود کو خطا کار جان کر
مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا 🔥💔
Chaand____🙏🏼
آپ کے دیدار کو ترستی ہیں میری آنکھیں😭😭
جلد آجائیے رک نا جائیں میری سانسیں😭😭
✍🏻✍🏻
منا بھی لوں گا گَلے بھی لگاؤں گا میں
Chaand____😘
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کرکے....🔥
تجھ کو خبر نہیں مگر اِک سادہ لوح کو
Bewafa____🙏🏼
برباد کر دیا ترے دو دن کے پیار نے
بتا دوں عشق میں دیوانہ بن جانے سے کیا ہوگا 🍂🥀
Chaand___💔
وہ بے پردہ ملیں گے۔۔۔ پردہ دیوانے سے کیا ہوگا 🍂🥀
مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے!
Chaand___💔
قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئں!
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
Chaand_____🙏🏼
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
Chaand__🙏🏼
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔
یہ پہلا حادثہ نہیں ہے اس سے پہلے بھی
Ay Ajnaabi____🙏🏼
میں نے اک شخص کو کھویا تھا ، بہت رویا تھا
چھوڑ دیجیئے اداس💔 ____عالمِ غم کو میرے
آپ دغا دیجیئے ___ اپنا کام کیجئیے 🔥
زخمی دل🍁🍁
دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو
Chaand____🙏🏼
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
...Ajnaabi...
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
Chaand___💔
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے...💔
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
بارشوں میں پتنگیں اڑایا کرو
Chaand___💔
زندگی کیا ہے خود ہی سمجھ جاؤ گے
پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔Chaand۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔
۔ ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
Zindagi___💔
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا
یہ الگ بات ہے ساقی کہ مجھے ھوش نھیں,
Chaand___💔
ورنہ میں کچھ بھی ھو احسان فراموش نھیں..
یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتاۓ ہم نے.!
Chaand___💔
اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے.!
بے پناہ عشق.....♥️
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
Chaand__💔
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain