اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا💓
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی💓
#Chaand____😥
👈اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں💓🙈
#Chaand
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے بس خدا ہی تو جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے تو!!!
سوچو کتنے فساد ہوتے..؟
Chaand🙏
تھی خاموش فطرت ہماری جو کچھ برسوں نھبا گئے ہیں ہمارے منہ جواب ہوتے تو!!!
سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔؟
ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
🙏
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا۔۔💔💔
#Chaand____😥
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا
😥
تمہارا مل جانا---ضروری تھا💔
Chaand_____😥
محبت بهیک ہے شائد
🙏
بڑی زلت سے ملتی ہے😥
#Chaand____💔
وہ کہتا ہے میں صرف تیرا ہوں
اور وہ یہ بات ہر ایک سے کہتا ہے. 💔
#Chaand🙏😥
تم پر جچتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ شرمندگی
اپنی نظریں اٹھاؤ۔۔۔۔جاؤ معاف کیا۔۔!🥀🥀
#Chaand🙏
میرے لیے تو سانس بھی لینا محال ہے
یہ کون زندگی کی دعا دے گیا مجھے
#Chaand😥
صبر تہذیب ہے محبت کی !
Ãŷ.. ZâłíM..
وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain