مرد جب کسی عورت کو چھوڑتا ہے
تو سب سے پہلا وار اسکے کردار پے کرتا ہے
اور جب عورت مرد کو چھوڑتی ہے تو
اسے استمال کر چکی ہوتی ہے
Chaand_____😥😥
تلخ حقیقت
محبت شکل دیکھ کر نہیں کی جاتی 🥺🤭
مگر شکل دیکھ کر ختم ضرور ہو جاتی 🤷♀️🤨🤣_Chaand__♡
-"ﺟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ کیجیے
ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺳﻦ ﻧﮩﯿﮟﺳﮑﺘﺎ___" 🌸
#Chaand____🙏🙏🙏😥
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں'☺☺
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں'😍😘
#Chaand______🙏
بس ایک لا حاصل سی ہو گئی ہے زندگی.۔
سفر بهی روز کا ہے اور جانا بهی کہیں نہیں۔
Chaand😥🙏
کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں!
💔
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے لگتا ہوں!
Chaand🙏😥