🍁🌹ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں🌹🍁
🍁🌹کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لئے🌹🍁
🔥
#Chaand
رو رہا ہوں میں اک مدت سے 😭
ہو گیا تھا جو عشق شدت سے 🥲
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں ☝️
موت اچھی ہے اس محبت سے😰🥺
#Chaand_😭
وہ جو مرنے پر تُلا ہے...💔
.
اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا🙂🥀
#Chaand😭
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے
#Chaand😓
بس یہ خواہش ہے کہ تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں نہ رہوں تجھے میری وفا یاد رہے
#Chaand😥
آگ لگے اُن کتابوں کو جن میں لکھا تھا
وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے
#Chaand😓
`° زندگی انہی کی رنگین ہوتی ہے
`° جو رنگ بدلنا جانتے ہیں ۔✌
#Chaand
تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا...💘
لوگ میری داستان سن کر رو پڑتے ہیں...😭
#Chaand ✍️
رب پر یقین ہونا چاہیے
منزلیں قدموں کے نیچھے ہوتی ہے❗✨.
#Chaand
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا🥺
نہیں..
وہ فقط🙏🏻 آخری ملاقات ہوگی مسکرا کر الوداع کہنا🖤
#Chaand😔
🖤محبت چاہے کتنی ہی سچی اور گہری کیوں نہ ہو
اگر بزدل شخص سے ہو تو ادھوری ہی رہتی ہے ۔۔۔۔!
#Chaand😴
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے.
.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں 🥲
#Chaand
- " انسان کا دل توڑنے والا شخص
.
اللہ کو کبھی تلاش نہیں کرسکتا🔥•"
#Chaand🦋

رشتے جوڑنے کے لیئے کبھی
.
اندھا کبھی گونگا کبھی بہرا ہونا پڑتا ہے❤🔥
#Chaand
ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا ☹️☹️
ایک 🐸مینڈک پانی سے نکل کر بولا
پانی میں آ تیری اداسی اتاروں سالے😠😠
اپنی والی کی چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا 😂😏😂
*صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ*🖤
.
*آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی*🚶
✨#Chaand
میں تنہائیوں میں شوق سے رہتا ہوں🥀
میں تم ح جیسوں کا محتاج نہیں✌🏼
#Mr.Chand
"اداس" تو بہت رہے،کبھی "ظاہر" نہیں کیا__🤐
ٹھیک"ہوں میں بس،اس"لفظ" نے سنھبال لیا_!!🙂🥀.
#Mr.Chand
ہاۓ کس وقت تجھے پیار کی سوجھی ظالم
.
لپٹے جاتے ہو جنازہ بھی اٹھانے نہیں دیتے♥️
.
#Chaand
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain